English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Plane polarization | Noun | مستوی تقطیب ۔ برقناطیسی اشعاع خصوصاً روشنی کے ارتعاش کو ایک ہی سمت میں محدود رکھنے کا عمل ۔ |
| Plane sailing | Noun | اس نظریے کے مُطابق کہ جہاز ایک مستوی سطح پر حرکت کرتا ہے ۔ اس کا محل وقوع مُتعیّن یا دریافت کرنے کا طریقہ ۔ |
| Plane surface | Noun | سطح مستوی ۔ |
| Plane surveying | Noun | مسطوی سروے ۔ |
| Plane table | Noun | مساحتی میز ۔ ایک مساحتی آلہ جو تین پایوں پر جما ہوا ہوتا ہے اور میدان میں نقشے بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| Plane table | Noun | مساحتی میز ۔ ایک مساحتی آلہ جو تین پایوں پر جما ہوا ہوتا ہے اور میدان میں نقشے بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| Plane transpt | Adjective | ہوائی جہاز ۔ |
| Plane tree | Noun | درخت چنار |
| Planed | Verb | منصوبہ بنایا ۔ |
| Planegometry | Noun | مسطح ہندسہ ۔ ان اشکال کا علم جو ایک ہی سطح مستوی میں واقع ہو ں ۔ |
| Planer | Noun | منصُوبہ بنانے والا ۔ خاکہ بنانے والا ۔ نقشہ بنانے والا ۔ |
| Planer tree | Noun | ایک چھوٹا درخت بوقیدار خاندان سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Planet | Phrase | سیارے : اجرام فلکی جو سورج کے گرد مقررہ مقداروں میں گردش کرتے ہیں ۔ |
| Planet stricken | — | — |
| Planet stricker | Adjective | سیارہ زدہ ۔ بد طالع ۔ حیران پریشان ۔ |
| Planet struck | Adjective | ہکا بکا ۔ خوف زدہ ۔ حیران پریشان ۔ |
| Planet struckplanet stricken | — | — |
| Planet wheelplanet gear | — | — |
| Planetarily | Adverb | سیاروں کے اثر سے ۔ سیاروں کے عمل سے ۔ |
| Planetarium | Noun | افلاک نُما ۔ ایک فلکیاتی مشین جو اپنے پُرزوں کی حرکت سے ایک قائم بالحکم چھت پر سیاروں اور دیگر اجرام فلکی کی حرکات کی تصویر پیش کرتی ہے ۔ |
| Planetary | Adjective | سیّاروی ۔ سیّارے کا ۔ اِن کے مُتعلِّق ۔ |
| Planetary aberration | Noun | نجمی انحراف ۔ فتور سیاروی ۔ |
| Planetary hour | Noun | دن یا رات کا بارہواں حصہ ۔ |
| Planetary influence | Noun | سیاروں کا اثر یا عمل یا سیاری اثر ۔ |
| Planetary motions | Noun | حرکات سیاری ۔ |
| Planetary nebula | Noun | کِسی سیّارے کے گرد چھلّے کی شکل کا سحابیہ یا روشنی کا حلقہ جو گیسی خول کے پھیلنے سے بنتا ہے ۔ |
| Planetary system | Noun | نظامِ فلکی ۔ سیار گان ۔ |
| Planetary year | Noun | سورج کے گرد سیارے کی مدتِ گردش ۔ |
| Planetesimal | Adjective | سیّار چوری ۔ فِضاۓ بسیط میں دقیق اجرام کا ۔ |
| Planetesimal hypothesis | Noun | یہ مفروضہ کہ سیّارے فِضا میں تیرتے ہوۓ بہت سے چھوٹے چھوٹے مادّی اجزا یا اجرام کے یکجا ہونے سے بنے تھے ۔ |