English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Planetesimal hypothesis Noun یہ مفروضہ کہ سیّارے فِضا میں تیرتے ہوۓ بہت سے چھوٹے چھوٹے مادّی اجزا یا اجرام کے یکجا ہونے سے بنے تھے ۔
Planetgear Noun قوت کو رفتار میں بدلنے کا ایک میکانکی طریقہ ۔
Planetoid Noun سیّارچہ ۔ سیّارہ صغیر ۔ مریخ اور مُشتری کے مداروں کے درمیان بہت چھوٹا سیّارہ ۔
Planetology Noun سیّاروں کی بابت علم ۔ سیّارہ شناسی ۔
Planets are moving round the sun
Plangency Noun اِرتعاش ۔ اہتزاز ۔
Plangent Adjective کپکپی یا ارتعاش پیداکرنے والی ، پُرشور ، گریہ وزاری کی ، مہیب ، غم زدہ کرنے والی ( آواز ) ۔
Plangently Adverb اِرتعاش کرتے ہوۓ ۔ نوحہ کرتے ہوۓ ۔
Plani Prefix ہموار یا مسطح کے معنوں میں ۔
Planidium Adjective پلینڈیئم ۔ مختلف حشرات کے لاروا کا پہلا مرحلہ جب اس کی ٹانگیں نہیں ہوتیں ۔
Planifolious Adjective مُسطح برگہ ۔
Planiform Adjective چِپٹی سطح رکھنا ، جیسے بعض حشرات الارض کے پر ۔
Planimeter Noun سطح پیما ۔ ایک آلہ کِسی مسطح شکل کا ، رقبہ ناپنے کے لیے ۔
Planimetricplanimetrical
Planimetry Noun سطح پیمائی ۔
Planing mill Noun تیزورکشاپ جہاں لکڑی یا دھات کو مسطح بنایا جاتا ہے ۔
Planintive درد ناک ۔
Planipennate Adjective مسطح پر یا پنکھ والا ۔
Planipetalous Adjective مسطح گلبرگہ ۔ چپٹا پنکھڑیا ۔
Planirostral Adjective مسطح منقارہ ۔
Planish Verb چمکیلا کرنا چپٹا کرنا ۔
Planished Verb چمکیلا کیا چپٹا کیا ۔
Planisher Noun ہموار کرنے والا ۔
Planisphere Noun مسطّح مدور ۔ ایک کُرے کی کُلا ۔
Planispheric Adjective نقشہ فلک سے مُتعلِّق ۔
Plank تختہ ۔
Plank bed Noun بغیر گدّے کا پلنگ خصوصاً جیل میں قیدیوں کے سونے کا تختہ ۔
Plank of an argument Noun کسی بحث وغیرہ کا مرکزی نکتہ ۔ اصل موضوع ۔ مقصد ۔
Plank ways Adverb لمبائی سے ۔ پٹری کی لمبائی کی طرف سے ۔
Planked Adjective تختہ بند ۔ تختہ پوش ۔