plankton – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیراکو ۔ چھوٹے چھوٹے عضویوں ، نباتات اور جانوروں کا ایک جمگھٹ ، پانی پر تیرتا ہوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پلینک ٹان ۔ جل چرئیے ۔ تیراکو ۔ سمندروں میں پائے جانے والے چھوٹے چھوٹے جاندار ان یں خوردبینی اجسام بھی شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu