English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plan position indicator Noun مستوی مقام نُما ۔ ایک منفیری شُعاع پیمانہ جِس کا پردہ مدور ہوتا ہے ۔
Plana coxa Noun ران کی ہڑی کے سر کا کری ہو جانا
Plana flat wart verruca Noun ہموار مسہ
Planar Adjective پلانر کمپیوٹر گرافکس کے ساتھ پڑے رہنا ۔
Planar complexes پلیز مخلوطات ۔ ایسے مخلوطات جن میں قبولندہ ایٹم ایک پلین میں چار لیچنڈز میں محصور ہوتا ہے ۔
Planar transistor Noun پلانر ٹرانزسٹر کی ایک خاص قسم جو تین تمام عناصر کو لیکڑ ایمیٹر او ر بیس سے ایک سیمی کنڑکٹر میٹریلکی سنگل لیٹر سے فیبر یکیٹ کی جاتی ہے ۔
Planarian Noun حشرات کی قِسم کا چپٹا کیچوا جو عموماً تازہ پانی میں ہوتا ہے ۔ ہربی کیچوا ۔
Planation Noun سیلابہ کاری ۔ دریاوٴں کے کٹاوٴ اور سیلابوں کا مٹی جمع کرنے کا عمل جِس سے ہموار زمینی سطح پیدا ہوتی ہے ۔
Planch Noun رنگ کے لئے استعمال ہونے والی اینٹ ۔
Planchet Noun دھات کا ایک چِپٹا ٹُکڑا ٹھپا لگانے کے لیے ۔ ایک خالی سِکّہ ۔
Planchette Noun رُوحانی تختی ۔ ایک چھوٹی دِل کی شکل کی تختی ۔
Planck constant Phrase مستقل پلانک : اشعاع کے تعدد کا توانائی کے کوانٹم کے ساتھ تعلق ظاہر کرنے والا کائناتی مسقل ۔
Plancks law of radiation
Plane Phrase سطح مستوی : ایک چپٹی سطح ۔
Plane angle Noun زاویہ مستوی ۔ ایک زاویہ دو خطُوط مُستقیم کے درمیان جو ایک ہی نُقطے سے پھوٹ رہے ہوں ۔
Plane chart Noun مستوی نقشہ جِس میں طول البلد اور عرض البلد کے متوازی خطوط یکساں فاصلے پر کھینچی ہوئی لکیروں سے ظاہِر کیے جاتے ہیں ۔
Plane curve Noun مستوی منحنی ۔
Plane figure (ہندسہ) شکل مسطح ۔
Plane geometry Noun ہِندسہ مُسطح ۔ اِن اشکال کا عِلم جو سب ایک ہی سطح مستوی میں واقع ہوں ۔
Plane iron
Plane metre Noun مسطح پیمانہ ۔
Plane mirror Noun مستوی آئنہ ۔
Plane of collimation Noun متوازیت تل ۔
Plane of incidence Noun سطح وقوع ۔
Plane of polarisation Noun سطح تقطیب ۔
Plane of polarization Noun سَطَح تَقطِيب ۔ اِس روشنی ميں جو تَقطِير سے گُزَر چُکی ہو ۔ وہ مُستَوی جِس ميں روشنی کے اِرتعاشات مَحدُود ہوں ۔
Plane of projection Noun ایک سطح جس میں نقطے خطوط یا شکلیں تحریر ہو ں۔
Plane of regard Noun سطح نظر ۔
Plane of symmetry ایک فرضی سطح جو کرسٹل کے مرکز میں سے گزرے اورکرسٹل کو اس طرح دو حصوں میں تقسیم کرے کہ ایک حصہ دوسرے کا عکس بن جائے ۔
Plane polarisation Noun مستوی تقطیب ۔