English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plains culture Noun میدانی تہذیب
Plains indian Noun میدانی انڈین ۔ اِن انڈین قبائل کا کوئی رُکن جو پہلے شُمالی امریکا کے وسیع میدانوں اور گیاہستانوں میں آباد تھے ۔
Plainsman Noun میدانی آدمی ۔ وہ آدمی جو میدانوں کا باشِندہ ہو ۔
Plainsong Noun سادہ ۔ سنجیدہ ۔ آرائش سے معرا ایک حمدیہ گیت جِس میں رُومی کیتھولِک کلیسا کی عبادت بہت قدیم زمانے سے ادا کی جاتی رہی ہے ۔
Plaint عرضی دعوی ۔ استغاثہ ۔
Plaint admission of ادخال عرضی دعوی ۔
Plaint amendment of ترمیم عرضی دعوی ۔
Plaint presentation of پیشی عرضی دعوی پیش کرنا ۔ عرضی دعوی داخل کرنا ۔
Plaint rejection of اخراج عرضی دعوی ، عرضی دعوی کا استر داد ۔
Plaint return of واپسی عرضی دعوی ۔
Plaintiff Noun مستغیث عرضی دعوی ۔ مدعی ۔
Plaintiff co شریک مدعی ۔
Plaintiff law Adjective قانون مدعی وہ شخص جو کسی عدالت میں کوئی مقدمہ دائر کرتا ہے ۔
Plaintive Adjective رَنج کا اِظہار کَرنے والا ۔ حزن و ملال کو گویائی دینے والا ۔ غم آلُود ۔
Plaintively Adverb دردناک انداز میں ۔ رنج کا اِظہار کرتے ہوۓ ۔
Plaintiveness Noun غم آگینی ۔ نوحہ ۔ ماتَم ۔
Plait مینڈھی چٹیا ۔
Plaited Adjective بنایا کہ کی ۔
Plaiter Noun مینڈھی بنانے والا ۔
Plaiting Noun چُٹیا بنانے کا عَمَل ۔ تہ کرنے کا عمل ۔
Plaitplat
Plam trees that once lifted their branches high above the dunes are now like bushes
Plan Noun نقشہ ۔
Plan ahead Noun مستقبل کا منصوبہ ۔ آنے والے وقت میں کسی کام کے کرنے کا منصوبہ ۔
Plan and make a time table for study leisure and physical activity to keep balance in your life
Plan etc submitted پیشکش ۔
Plan for his murder the narrator of the story killed the old man because he hated is eye
Plan of campaign Noun آئرستان میں سن ۱۸۸۶ء میں مکان داروں کو کرایہ کم کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش ۔
Plan of the acliptic Noun سطح طریق الشمس ۔
Plan out Verb تمام مشکلات کو مد نظر رکھ کر انتہائی احتیاط سے کسی کام کا منصوبہ بنانا ۔