English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Palmer worm | Noun | بالدار تتلی جو پودوں وغیرہ کو نقصان پہنچاتی ہے ۔ |
| Palmerworm | Noun | کَملا ۔ بھونڈیلا ۔ بھورا ۔ سُرفہ ۔ تتلی کا لاروا ۔ سُرفہ مُودار ۔ |
| Palmery | Noun | نخلستان ۔ |
| Palmette | Noun | نخلیہ کے پتّوں کی طرح کِھلتی ہوئی پتیوں کا ایک زیور ۔ |
| Palmetto | Noun | تاڑجہ ۔ ایک قسم کا تاڑ ۔ چھوٹا تاڑ ۔ ساحل کی جنس کے بام درختوں کی متعدد قسموں میں سے ایک ۔ |
| Palmetto green | Noun | بزنخلی ۔ زرد رنگ مائل بہ خاکستری وسبز ۔ |
| Palmetto hat | Noun | نخلک کی ٹوپ ۔ |
| Palmetto leaf | Noun | نخلک کی پتی ۔ شاخ نخلک ۔ |
| Palmetto thatch | Noun | نخلک کا چھپڑ ۔ |
| Palmful | Adjective | جتنا کہ ہتھیلی میں آسکے ۔ |
| Palmier | Noun | پام کے پتّوں کی شکل کی ایک خستہ پیسٹری ۔ |
| Palmiferous | Adjective | نخل آور ۔ شاخ نخل آور ۔ |
| Palmigrade | Adjective | کف چال ۔ اخمصیہ ۔ |
| Palmilobed | Adjective | کف نما ۔ گوشہ دار ۔ |
| Palmin | Noun | چربی دار جو ہر یا نچوڑ جو رینڈی کے تیل کے ساتھ نائٹرک پیرو کسائڈ کی آمیزش سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Palmino | Noun | سفید گھوڑا جس کا ایال اور دم چھوٹی ہوتی ہے ۔ |
| Palmiped | Noun | وصل پا ۔ پردہ پا ۔ جھلی دار جڑے ہوئے پنجوں والا پرندہ ۔ |
| Palmist | دست شناس ۔ | |
| Palmistry | علم دست شناسی پامسٹری ۔ | |
| Palmitate | Noun | تاڑی تیزاب کا ایک نمک یا ایسٹر ۔ |
| Palmitic acid | Phrase | پال میٹک ایسڈ : ایک موم ایسا فیٹی ایسڈ نقطہ پگھلاﺅ 64.c ، پام آئل اور کئی قدرتی چکنائیوں میں ٹرائی پامیٹن کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Palmitin | Noun | ایک بے رنگ قلمی مرکب ۔ |
| Palmlike | Adjective | ناڑ نما ۔ |
| Palmoplantar | Noun | وراشتی پیدائشی طورپر بعض افراد کے ہاتھوں اور پاﺅں کے تلوﺅں کی جلد کا سخت ہو کر چر اورپھٹ جانا اور اس کے ساتھ کئ دیگر تکالیف جمع ہو جانا |
| Palmpas grass | Noun | لمبی گھاس کی ایک قسم ۔ |
| Palmtop | Noun | ایک چھوٹا جیبی کمپیوٹر ۔ |
| Palmus | Adjective | دل کی دھڑکن ۔ |
| Palmy | Adjective | کھجور کے درختوں سے بھرا ہوا ، پُر نخل ، خوش حالی کا ، کامرانی کا ، ترقی کا ۔ |
| Palmy days | Idiom | خوشمالی کے دن ۔ |
| Palmyra | Noun, Name, Arabic, Geology, Historical | تدمر ، وسطی شام کا ایک قدیم شہر ہے جو دمشق کے شمال مشرق میں 215 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ |