English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Placentography | Noun | آنول کو ظاہر کرنے والا مادہ داخل کرنے کے بعد اس کا ایکسرے لینا |
| Placentoid | Noun | آنول نما |
| Placentula | Noun | چھوٹی آنول ، مشیمہ صغیرہ |
| Placer | Noun | رکھنے والا ۔ وہ جو رکھتا ہے ۔ جماتا ہے ۔ |
| Places above the atmosphere dust smoke toxic gases and smells badly comes | — | — |
| Placet | Noun | اثبات کا اِظہار ۔ |
| Placid | Adjective | مُطمئن ۔ خاطر جمع ۔ حلیم ۔ بُردبار ۔ شریف ۔ |
| Placidityplacidness | — | — |
| Placidly | Adverb | نرمی سے ۔ خاطر جمعی سے ۔ |
| Placidness | Noun | دلجمعی ۔ ٹھنڈ مزاجی ۔ صلحہ پسندی ۔ |
| Placido growth | Noun | قرتبہ کا معائنہ کتنے وقت استعمال ہونے والے ڈسک |
| Placing | Noun | دوڑ وغیرہ میں حاصِل ہونے والا مقام ، درجہ ، مرتبہ ۔ |
| Placing insce | Adjective | معاہدہ بیمہ کرنے کا عمل ۔ |
| Placing re echo | Noun | چھ ہفتے تک کی عمر کے نوزائیدہ بچہ کو میز پر لٹانے کے بعد اس کے پاﺅں کو چھیڑنے پر بچے کا رد عمل میں ٹانگوں کو پھیلا لینا |
| Placing stk | Adjective | حصص تعارف کرانے کا طریقہ ۔ |
| Placitory | Adjective | معروضاتی ۔ مئوقف سے متعلق معروضات کا ۔ |
| Placket | Noun | زیر جامعہ ۔ ایک عورت ۔ لڑکی ۔ |
| Placoderm | Adjective | پلیسوڈرم ۔ مچھلیوں کی طرح چھلکوں والی جلد رکھنا ۔ |
| Placodermi | Adjective | پلیسوڈرمی ۔ رکاز مچھلیاں ۔ فوسل مچھلیوں کا طبقہ ابتدائی جبڑوں والے قدیم ترین فقاریہ جو سیلورین پیریڈ میں نمودار ہوئے اور ڈیونین پیریڈ کے آغاز میں غائب ہو گئے ۔ ان کے جبڑے تو ہوتے تھے لیکن پوری طرح ترقی یافتہ نہیں تھے ۔ |
| Placodes | Noun | چھوٹے جنین میں وہ پلیٹ نما حصہ جس میں سے حسی اعضاء بنتے ہیں |
| Placodontia | Adjective | پلیسوڈونشیا ۔ رینگنے والے بحری جانداروں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان کی خصوصیت بالائی اور زیریں جبڑوں میں سامنے کے چپٹے دانت تھے ۔ ٹریاسک پیریڈ میں پائے جاتے تھے ۔ اب معدوم ہو چکے ہیں ۔ |
| Placoid | Adjective | قاب نُما ۔ پلیٹ نُما ۔ جیسے وہ خار دار فلس جو شارک مچھلیوں اور شاخ کی دُوسری مچھلیوں کی کھال پر جمع ہوتے ہیں ۔ |
| Placoidean | Adjective | اس قسم کی مچھلی کے متعلق ۔ |
| Plactanthus scutelleroides | Noun | پکھان بید ، جنطیانہ ہندی |
| Pladerosis | Noun | ورم جفنی ، رسولی ، جفنیہ |
| Pladget | Noun | چھوٹی سی گدی |
| Plafond | Noun | کوئی منقش چھت خواہ وہ چپٹی ہو ۔ |
| Plagal | Adjective | جِس میں آخری سُرتی پُورے راگ کی وُسعت کے وسط میں ہوتی ہے ۔ |
| Plagal cadence | ایک زیر وہم کا اندراج جِس میں کھرج کی تان سے پہلے ہوتی ہے ۔ | |
| Plage | Noun | سورج کی سطح پر نمودار ہونے والا غیر معمولی تیز روشنی کا علاقہ ۔ |