English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Placed to end Verb حد پر کھڑا کرنا ۔
Placeless Adjective بے مقام ۔ بے محل ۔
Placeman Noun کارندہ جو کِسی اعلیٰ تر حاکم یا مقتدر کی سیاسی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مقرر ہو ۔ پیرو کار ۔
Placement Noun تعیبن ۔ تعیناتی ۔ رکھنے کا عمل ۔
Placement service Adjective رہنمائے روزگار خدمات ۔
Placena praevia Adjective اس انوال نال کو کہتے ہیں جو رحم کے منہ پر آکر رک جائے اس کے باعث اخراج خون بڑھ جاتا ہے ۔
Placent fundal Noun آنول قعری
Placenta Noun ایک نلکی نما ساخت ہے جو حمل کے تیسرے ماہ ظاہر ہوتی ہے اور رحم کی اندرونی دیوار کے ساتھ ملحق ہوتی ہے ۔
Placenta expression Noun مشیمہ کو دبا کر نکالنا
Placentaire bruit Noun حرو مشیمی
Placental Adjective پلیسنٹا کی عدم صلاحیت ، مادری اثر کے تحت یا بلوغ کے بعد ۔
Placental ablation Noun آنول کو علیحدہ کرنا
Placental abruption Verb, Synonym وضل حمل کے ۲۸ ویں ہفتے بعد اور قبل از زچگی خون کا اخراج ۔
Placental apoplexy Noun متسیمی سکتہ
Placental barrier Noun جنین اور ماں کے خون کے درمیان رکاوٹ
Placental capsular Noun ریزینہ مسیمی
Placental insufficienc y Adjective آنول کی نا اہلیَت ۔ مَشیمی نا ایلیَت
Placental membrane Noun مشیمہ کی جھلی جو جنین کو آنول میں موجود عام خون سے مخفوظ رکھتی ہے
Placental murmur Noun آنول کی سرسراہٹ
Placental polyposis Noun آنول کا پھوڑا
Placental presentation Noun بچہ کے ساتھ ہی آنول کا لپٹ کر باہر آ جانا
Placental souffle Noun آنول کی آواز
Placentalia Noun آنولی نالی پستان دار ۔
Placentalis area Noun مسیمی رقبہ
Placentalplacentary
Placentary Adjective آنول نال کا یا اس کے متعلق ۔ پستان دار جانوروں کا یا اس سے متعلق ۔
Placentation Noun مشیمیت ۔ آنولیت ۔ جنبن کا رحم کی دیوار سے جوڑ ۔
Placentiform Adjective آنول نال کی شکل کا ۔ نان نما ۔ قرص نما ۔
Placentitis Adjective بچے دانی کے پھول کی سوزش ۔
Placentograpgy Noun غَیر شَفَاف مادّے کے ٹیکے سے آنول کے ایکسرے کے ذَریعے ٹیسٹ