placodermi – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پلیسوڈرمی ۔ رکاز مچھلیاں ۔ فوسل مچھلیوں کا طبقہ ابتدائی جبڑوں والے قدیم ترین فقاریہ جو سیلورین پیریڈ میں نمودار ہوئے اور ڈیونین پیریڈ کے آغاز میں غائب ہو گئے ۔ ان کے جبڑے تو ہوتے تھے لیکن پوری طرح ترقی یافتہ نہیں تھے ۔

🔹 Roman Urdu