English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Plagiarism | Noun | ادبی سرقہ ،۔ |
| Plagiarist | Noun | ادب کا سارق ۔ سارق ۔ ادبی سرقہ کرنے والا ۔ سرقے کا مرتکب ۔ |
| Plagiaristic | Adjective | چوری کردہ ۔ مسروفہ ۔ سرقہ شُدہ ۔ مُنتحل ۔ |
| Plagiarize | Verb | دوسرے کی نقل کرنا ۔ |
| Plagiarizebrit plagiarise | — | — |
| Plagiarized | Adjective | دوسرے کی نقل کی ۔ |
| Plagiarizer | Noun | ادب چور ۔ سارِق ۔ |
| Plagiary | Noun | سارق مضمُون کا ۔ ادبی سرقہ کرنے والا ۔ ادبی سرقہ ۔ |
| Plagiaulacida | Adjective | پلیجیا اولاسیڈا ۔ معدوم ابتدائی ممالیہ کا سب آرڈر جن کے جسم پر بہت زیادہ گومڑیاں یا بصلے ہوتے ہیں ۔ |
| Plagiaulacidae | Adjective | پلیجیااولاسیڈا ۔ معدوم ابتدائی ممالیہ کا اکلوتا خاندان ۔ |
| Plagio | — | — |
| Plagiocephalic | Adjective | کجی سر کے متعلق ۔ تر چھے سر والا ۔ |
| Plagiocephalous | Adjective | ترچھے سر والا ۔ |
| Plagiocephalus | Noun | ٹیڑھے سر والا ، کج سر والا |
| Plagiocephaly | Noun | کھوپڑی کا دونوں جانب نا ہموار ہونا ۔ کج سری ۔ |
| Plagiocephly | Noun | کج سری |
| Plagioclase | Noun | بلوری قلموں پر مُشتمل فلسپار معدنیات کا سلسلہ ۔ مائل شگافہ بلور ۔ |
| Plagioclastic | Adjective | مائل شگافہ بلور کا ۔ تِرچھے شگاف والا ۔ |
| Plagioclimax | Adjective | پلیجیو کلائکس ۔ ایسے پودے جو اپنے معمول کی حد تک نہیں پہنچتے ۔ اس کا سبب نباتاتی یا انسانی مداخلت ہوتی ہے ۔ |
| Plagiodont | Adjective | جس کے اگلے دانت ترچھے ہو ۔ کج دندان ۔ |
| Plagionite | Noun | سیسے اور انٹی منی کا سلفائڈ جس کا رنگ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے ۔ |
| Plagiosere | Adjective | پلیجیوسیر ۔ ترچھا سیر ۔ ایسا پودا جو معمول کی اٹھان سے نباتاتی عوامل کی وجہ سے محروم رہتا ہے ۔ |
| Plagiostomata | Adjective | پلیجوسٹومیٹا ۔ کچ دھن مچھلیاں ۔ ان کے منہ تھوتھنی کے نیچے آڑے رخ پر ہوتے ہیں ۔ ریز اور شارک مچھلیاں ۔ |
| Plagiostropic | Adjective | ایسے پودوں یا ان کے اعضاء کے لئے مستعمل جو روشنی کشش زمین اور دوسری خارجی قوتوں سے متاثر ہو ں اور جو ترچھے رہتے ہیں ۔ |
| Plagiotropic | Adjective | ایک ایسے طریق نمو کا مظہر ۔ |
| Plagiotropically | Adverb | مائل رُخی طَور پَر ۔ |
| Plagiotropism | Noun | مائل رُخی ۔ |
| Plague | Noun, Adjective | طاعون ۔ متعدی اور انتہائی مہلک مرض جو چوہوں کے جراثیموں سے پھیلتا ہے ۔ چوہوں سے پسوﺅں کو اور پسوﺅں سے انسانوں کو لاحق ہوتا ہے ۔ |
| Plague bill | Noun | کسی ضلع میں پلیگ سے مرنے والوں کا سرکاری اطلاع نامہ ۔ |
| Plague mark | Noun | جسم کا وہ مقام جہاں طاعونی گلٹی ہو |