English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Palm trees that stood high were like bushes
Palm willow Noun بید کی ایک جنس جس کی ایک ٹہنی کھجور کی شاخ کی جگہ استعمال کی جاتی ہے ۔
Palm wine Noun پام کے عرق سے تیار کردہ شراب ۔
Palm wool Noun ناریل کے ریشےجن سےرسیا ں اور چٹانیں وغیرہ بنتی ہیں ۔
Palma christi Noun ارنڈ کا پودا ۔
Palma wine Noun شراب خرما ۔ کھجور کی شراب ۔
Palmaceous Adjective تاڑ کے خاندان سے متعلق ۔
Palmar Adjective ہتھیلی سے جوڑا ۔ ہتھیلی سے متعلق ۔ ہتھیلی میں واقع ۔ کف دستی ۔
Palmar abscess Noun ہتھیلی کا پھوڑا
Palmar aponeurosis Noun ہتھیلی کا بندھن
Palmar arch Noun ہتھیلی اور انگلیوں کی رگوںکے سلسلے۔
Palmar fascia Noun ہتھیلی کی جھلی
Palmar fibromata Noun ہتھیلی پر رسولی بننے سے ہتھیلی کا سکڑ جانا
Palmarian Adjective ممتاز ۔ سرفراز ۔ سب میں کامل ۔
Palmaris et plantaris Noun ہتھیلی اور کلائی کی جسم کا سخت ہونا
Palmaris palmar
Palmaris psoriasis Noun ہتھیلی کی چنبل
Palmars arch
Palmary Adjective اوّل ۔ بڑا ۔ فتح کے امتیاز کا مستحق ۔ بہترین ۔ ممتاز ۔
Palmate Adjective پامیٹ ۔ کف نما ۔ پنجہ نما وصل پا ۔ پردہ پا ۔ مرکب پتا جس کی چار یا زیادہ پتیاں ہوتی ہیں یہ ایک ہی پوائنٹ سے پھوٹتا ہے ۔
Palmate fold Noun رحم کی گردن کی چنٹیں
Palmate leaf Noun برگ پنجہ نما ۔
Palmately Adverb کف نُمائی طور پر ۔
Palmately veined Adjective کف رگ ۔ پنجہ رگ ۔
Palmatepalmated
Palmation Noun کف نُما حالت ۔ تَشکیِل ۔ کف نُما بَناوٹ ۔
Palmatozoa Adjective پیلماٹوزوا ۔ خارپشتوں کا سب فائلم ۔ زیادہ تر معدوم انواع ہیں ۔
Palmature Verb انگلیوں کا جڑ جانا ۔
Palmed Adjective مُٹھی بھر ۔ لپ بھر ۔
Palmer جہادی ۔