English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pallidectomy Noun گَلوس پَلَیڈَس کے پہلے سے مُتعَیَّن شُدَہ حِصّے کی تَباہی
Pallidity Noun پیلا پن ۔ ہلکی زردی ۔ ماند پن ۔
Pallidly Adverb پھیکے پن سے ۔ بے رونقی سے ۔
Pallidness Noun زرد پن ۔ پھیکا پن ۔ بے رونقی ۔ پیلا پن ۔
Pallidoansotomy Noun دماغ کے زرد حصہ میں بیماری لگنا
Pallidotomy Latin سِرِبرَلکارٹیکس سے کاوپَس سَٹریاٹَم کو جانے والے رَیشوں کا سَرجیکَل اِنتَقاع
Pallidum Noun دماغ کے عقب کا زرد حصہ
Pallindrome Noun وہ الفاظ یا محاورہ جو سیدھے اور اُلٹے دونوں طرف سے ایک پڑھا جائے ۔
Palling Noun پردہ پوشی ۔ خرقہ پو شی ۔
Pallion Noun ورق ۔ پترا ۔ دھاتی ورق ۔
Pallish Adjective دوست جیسا ۔ دوستی کی طرح ۔
Pallium Noun ایک لمبا ۔ چوڑا ۔
Palliyan Noun جنوب ہند کے جنگلوں کےسیاہ فام اشخاص جو دڑاویڈی زبان بولتے ہیں ۔
Pallmall Noun ایک کھیل جس میں گیند کو لوہے کے چھلوں میں گزارا جاتا ہے ۔
Pallmony Noun عدالت کے حکم سے غیر شادی شدہ جوڑے میں سے کسی ایک سے دوسرے کو خرچ کی ادا ئیگی ۔
Pallor Noun چہرے کا پیلا پن ۔ زرد روئی ۔
Pallor virginum Verb نوجوان لڑکیوں کا پتلیا ۔
Pally Adjective دوستانہ ۔ رفیقانہ ۔ ہمدردانہ ۔
Palm Verb مٹی میں چھپانا ۔
Palm butter Noun کھجور کا تیل ۔ روغن نخل ۔
Palm crist Noun کسٹر آئل کا پودا جو ہتھیلی کی شکل کا ہوتا ہے ۔
Palm dove Noun وہ کبوتر جو کھجور کے درخت پر رہتا ہے ۔
Palm fane Noun بھجڑ ، بیٹو ، پنکھا برگ
Palm fibre the flame al lahab al masad
Palm of victory Noun فتح کی آواز ۔
Palm off جعل سَازِی ۔ دھوکے سے ۔ دغابَازِی کرنا ۔ کِسی کے مزاج کو اپنانا ۔
Palm off colloq Verb جعل سازی یا دھوکے سے دغابازی کرنا جیسے جعلی یا مصنوعی چیزوں کو اصل ظاہر کر کے دینا ۔
Palm oil Noun ( بول چال ) ، رشوت ، زررشوت ، کھجور یا بلسان کا تیل ۔
Palm oil Noun ( بول چال ) ، رشوت ، زررشوت ، کھجور یا بلسان کا تیل ۔
Palm sunday Noun تاڑی اتوار ۔ ایسٹر سے پہلے کا قریب ترین اتوار ۔