English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pine resin Noun راتیانہ ، صمغ صنوبر
Pine sap Noun ایک قسم کا سرخی مائل گودے دار پودا ۔
Pine scotch Noun کاج
Pine siskinpine finch
Pine tar Noun صَنُوبری تارکول ۔ ایک گاڑھا تارکول جو صَنُوبر لَکڑی سے حاصل ہوتا ہے
Pine tree Noun صنوبر کا درخت ۔ صنوبر ۔
Pine tree state Noun ریاست ہائے متحدہ امریکہ اکا ایک علاقہ جہاں صنوبر کثرت سے اگتے ہیں ۔
Pine wood Noun صنوبر کے درخت کی لکڑی ۔ چوب صنوبر ۔
Pinea sarcola Noun انزروت
Pineal Adjective پائینیئل ۔ صنوبری ۔ فقاریہ جانداروں کے دماغ کی چھت پر موجود ڈھانچہ ۔
Pineal body Adjective دماغ کے عین درمیان عقبی جانب ایک چھوٹی سی سرخی مائل سلیٹی ساخت ہے ۔
Pineal bodypineal gland
Pineal eye Noun آنکھ جیسی مخروطی شکل جس میں عدسہ اور پردہ چشم نمایاں طور پر ہوتے ہیں ۔
Pineal gland Noun صنوبری غذا جس کے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ کوئی آثاری حس یا ہارمون زا عضویہ ہے ۔
Pinealectomy Noun غدی صنوبری کو کاٹنا
Pinealism Noun غدہ ترمیہ کی رطوبات میں خرابی کی وجہ سے پیدا ہونے والی حالت
Pinealoblastoma Noun غدہ ترمیہ کی رسولی جس کے بننے کے بعد غدہ ترمیہ اور رسولی کے خلیوں میں پہچان باقی نہیں رہتی
Pinealocyte Noun جسم صنوبری کا مخاطی خلیہ
Pinealoma Noun صنوبری جسم کی رسولی
Pineapple Name انناس ۔
Pineapple Name انناس ۔
Pineapplepine
Pined Verb زیادہ غمگین ہوا ۔
Pinedoma Noun چربیلی رسولی
Pinedropsgiants birdnest
Pinelike Adjective صَنُوبر نُما
Pinelitis Noun چربیلی بافتوں کی سوزش
Pinelopterygium Noun پپوٹوں کی اندرونی جھلی پر چربیلی رسولی
Pinelosis Noun موٹاپا ، فساد نکمی ، چربی میں تبدیل ہونا
Pineluria Noun چربیلا پیشاب