English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pinching of shoes | Verb | جوتے کا کاٹنا ۔ |
| Pinchingly | Adverb | چبھتے ہوئے انداز میں ۔ چٹکی کاٹتے ہوئے تکلیف دہ انداز میں ۔ |
| Pinchpenny | Noun | کنجوس آدمی ۔ بخیل آدمی ۔ دانتوں سے پیسہ پکڑنے والا ۔ |
| Pincushion | Noun | پنوں کی چھوٹی گدّی جِس میں پن چھبو کر میز وغیرہ پر رکھی جاتی ہے ۔ |
| Pindaar | Name | پندار ۔ غرور ۔ |
| Pindar | Name | پندار ۔ غور و فکر ۔ کیال ۔ آرزو ۔ |
| Pindaric | Noun | پَنڈار کی غنائی نَظموں کی طَرز پر یا اُس کا انداز |
| Pinder | Noun | کانجی ہاﺅس میں جانور بند کرنے والا ۔ |
| Pindling | Adjective | لاغَر ۔ مریض ۔ نازُک |
| Pindot | Noun | سوتی کپڑے میں مستعمل بہت ہی چھوٹا نشان ۔ |
| Pindotted | Adjective | بہت ہی چھوٹے نشان والا ۔ |
| Pine | Adjective | پائین ۔ طویل قامت درخت ۔ اس کی جڑیں ڈاٹ جیسی بھرپور اور متعدد شاخیں ہوتی ہیں ۔ پتے لمبے سبز سوئیوں جیسے یا بھورے اور فلوس دار ہوتے ہیں ۔ ۹۰ انواع ہیں ۔ |
| Pine apple | Adjective | پائین ایپل ۔ انناس ۔ دو سالہ بوٹی ۔ اس کا تنا بہت چھوٹا ۔ گل اوراق لمبے سخت پتوں پر مشتمل ہوتے ہیں جن کے کنارے دانے دار اور چوٹی خار دار ہوتی ہے ۔ پھولداری مکمل اور بڑی ہوتی ہے مرکب یا مخلوط پھل پیدا کرتا ہے ۔ پھل خوردنی اور ڈیزرٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Pine apple | Adjective | پائین ایپل ۔ انناس ۔ دو سالہ بوٹی ۔ اس کا تنا بہت چھوٹا ۔ گل اوراق لمبے سخت پتوں پر مشتمل ہوتے ہیں جن کے کنارے دانے دار اور چوٹی خار دار ہوتی ہے ۔ پھولداری مکمل اور بڑی ہوتی ہے مرکب یا مخلوط پھل پیدا کرتا ہے ۔ پھل خوردنی اور ڈیزرٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Pine bath | Noun | غسل صنوبری |
| Pine beetle | Noun | طھوٹی قسم کے بھونروں میںسے کوئی ایک جو صنوبر کی لکڑی یا چھال کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔ |
| Pine blue | Noun | کیل ، بیاڑ |
| Pine canary | Noun | کناری صنوبر |
| Pine chir | Noun | چیڑ |
| Pine cluster | Noun | جنگلی صنوبر |
| Pine cone | Noun | صنوبر کا پھل ۔ چلغوزہ ۔ |
| Pine finch | Noun | بڑے سہرے کیایک قسم جو یورپ اور شمالی امریکہ کے صنوبر کے جنگلوں میں پائی جاتی ہیں ۔ |
| Pine for | Verb | ناخوش یا بیمار ہونا ۔ |
| Pine linnet | شمالی امریکا کا سہرا ۔ | |
| Pine marten | Noun | ایک نیولے جیسا ثدوی جانور جِس کی پُشت گہری سیاہی مائل بھوری اور گردن پیلی ہوتی ہے ۔ |
| Pine mast | Noun | چلغوزہ ، جوز صنوبر (پھل) |
| Pine needle | Adjective | پائن نیڈل ۔ پائن کے درخت کا کانٹا نما پتا ۔ |
| Pine nut | Noun | صَنُوبری بادام ۔ ایک خُوردَنی صَنُوبری بیج |
| Pine pitch | Noun | چیڑ ، سیاہ صنوبر ، شجرالقطران |
| Pine red | Noun | کاج |