English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pinane پینین ۔ ایک سیر شدہ ہائیڈروکاربنز کی قسم جو a یا b پائسین کی ہائیڈروجینیشن سے حاصل کی جاتی ہے Cis اور ٹرانس حالتوں میں پائی جاتی ہے ۔
Pinaster Noun صَنُوبَر کی ایک نُوع
Pinata Noun ایک برتن یا مُورتی عمُوماً مِٹّی کی بنی ہُوئی چَمَک دار نَقش و نِگار کے ساتھ
Pinball Noun ایک میکانی کھیل جِس میں ایک ذرا سی ڈھلوان سَطَح پر ایک اسپرِنگ سے دھکیلی ہُوئی گیند نیچے کی طَرَف لُڑھَکتی ہے اور رُکاوٹوں میں سے گُزرنے کی صُورَت میں برقی اسکور مِلتے ہَیں
Pinc pinc Noun جنوبی افریکہ کا ترنمی پرندہ ۔
Pince nez
Pincement Noun مالش میں چٹکی لینا ، چٹکیاں بھر کے مالش کرنا
Pincer movement Noun دُشمن پر دو پہلووٴں سے حملہ کرنے کی چال ۔ آغوشی بھڑاوٴ ۔
Pincerlike Noun زَنبُوری حَرکت سے مُتعَلِق
Pincers چمٹی ، دست پناہ ۔
Pincette Noun چھوٹا زنبور ۔ موچنا ۔
Pinch Noun خفیف مقدار ۔ چٹکی ۔ مروڑ ۔ سختی ۔
Pinch bar Noun ایک قِسَم کا گدالا یا بیرَم ۔ ایک بَڑھاو کے ساتھ جو ٹیک آلے کا کام کرتا ہے
Pinch ed
Pinch graft Noun چٹکی برابر جلد کا ٹکڑا چاقو سے کاٹنا
Pinch hit Verb کسی دوسرے کے بدلے کوئی کام کرنا ۔ کسی کے بدلے بیس بال میں گیند کو ضرب مارنا ۔
Pinch hitter Noun وہ شَخَص جو ہَنگامی حلات میں کِسی دُوسرے شَخَص کی جگہ لے لیتا ہے
Pinch hitter Noun وہ شَخَص جو ہَنگامی حلات میں کِسی دُوسرے شَخَص کی جگہ لے لیتا ہے
Pinch of salt Idiom تھوڑی احتیاط سے ۔
Pinch of snuff Noun نسوار کی چٹکی ۔
Pinch pennies Noun بُہَت کِفایت شعار یا کَنجُوس ۔ کوڑیوں پر مُہَر
Pinch run
Pinch yourself and know how feel Idiom دوسرے کی تکلیف کو وہی محسوس کر سکتا ہے جو تکلیف اُٹھا چکا ہو ۔
Pinchbeck Noun, Adjective پیتل تانبے اور جِست کا آمیزہ جو سونے کے مُشابہ ہوتا ہے
Pinchcock Noun چُٹکی ۔ شَکَنجہ ۔ کِسی مائع کے بہاو کو روکنے کے لیے ربَڑ کی ٹیُوب
Pinched Adjective بُبلا اور بیمار چہرہ ۔
Pinched feature Noun ستواں چہرہ
Pinched with cold Noun سردی سے ٹھٹھر کر ۔
Pincher Noun چُٹکی لینے والا ۔ کَنجُوس وغیرہ ۔
Pinchfist Noun بخیل ۔ کنجوس ۔ حریص ۔