English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pin fire cartridge Noun پنی کار توس ۔
Pin fish Noun خار دار پروں والی سمندری مچھلی ۔
Pin grid array Noun پن گرڈ ایرے ۔ بورڈز پر چپس لگانے کا ایک طریقہ جو بڑی مقدار کی پنوں والی چپس کے لیے ترجیحی بنیاد پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Pin head Adjective احمق ۔ غبی ۔
Pin high
Pin hole Noun سُوئی چھید ۔ ایک باریک سوراخ
Pin hole camera Noun ثقبالہ ۔ فوٹو کھچنے والا کمرہ ۔ جس میں ایک چھوتا سا روزن ہو ۔
Pin index Noun اینٹی کنفیوژن ڈیوائیس ایک سسٹم جو اس امر کی یقین دھانی کرتا ہے کہ گیس کا سلنڈر صحیح طور پر بیہوشی طاری کرنے والی مشین کے ساتھ ملحق ۔
Pin money Noun پان دان کا خَرچ ۔ جیب خَرچ ۔ مَعمُولی رَقَم
Pin on Verb کِسی کو الزام دینا ۔ جیسے کِسی جُرَم کا
Pin on ones sleeve
Pin one down Idiom سختی سے روکنا ۔
Pin ones faith on
Pin ones faith to
Pin point Noun پِن کا نوک دار سِرا ۔ نِشان دَہی ۔ تَعریف کَرنا ۔ وضاحَت کَرنا ۔ کوئی خفیف شے یا مُعاملہ
Pin prick Noun معمولی چھیڑ چھاڑ ۔
Pin stripe Noun بُہَت پَتلی دھاری جِسے کَپڑے کے ایک نَمُونے کے طَور پَر بَنایا جاتا ہے ۔ اِس قِسَم کی دھاریوں والا لِباس
Pin striped Adjective پن کی موٹائی میں تز ئینی قماش کا حامل ۔
Pin striped Adjective پن کی موٹائی میں تز ئینی قماش کا حامل ۔
Pin switch Noun ایک سوئچ جس میں برقی ارتباط پن کے ذریعہ ہو اور فلزی تختیوں کے سوراخ سے گزرتی ہے ۔
Pin table
Pin these pages together Phrase ان کاغذات کی پن سے باہم نتھی کر دیجئے
Pin tuck
Pin up
Pin wrench Noun چَٹخَنی ۔ پَن رینج ۔ ایک سَنسی جِس میں باہر کو نِکلی ہُوئی سلاخ ہوتی ہے اور خانے میں داخَل کَرنے پَر محفُوظ ضَبط قائم رَکھتی ہے
Pina cloth Noun ایک نازُک نرم اور شفاف کَپڑا جِسے برگِ انناس کے ریشوں سے بنایا جاتا ہے
Pina colada Noun ایک مشروب جو اننّاس کے رس ، رم اور ناریل کے پانی سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Pinaceous Adjective صنُوبر خاندان کے سَدا بَہار سوزنی پَتیوں والے دَرَخت یا جَڑی بُوٹیاں
Pinafore Noun ایک بَچّے کا بغیر آستینوں کا بالا پوش
Pinalorrhea Noun بفا ، بھوسی ، اسہال دہنیہ