English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Palladious Adjective پلاڈیم کے ایسے مرکبات کے لئے استعمال ہوتا ہے جس میں دھات کے اجزازیادہ ہو ں ۔
Palladism Noun براعظمی فریمیسنری کا نظریہ ۔
Palladist Noun براعظمی فریمیسنری کا حامل ۔
Palladium Noun تار پذیر دھاتی عنصر ۔
Palladium black سیاہ پالاڈئم ۔ انتہائی باریک منقسم رسوب جسے پالاڈئیم محلولوں پر تخفیفی عوامل کے عمل سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Palladium hyrides پالاڈئیم ھائیر ایئڈ ز ۔ پالاڈئیم ہائیڈروجن جذب کر کے ہائیڈ رائیڈ مرکب بناتی ہے ۔
Pallaesthesia Noun حس ارتعاش ۔عظمی حس ارتعاش ۔
Pallas athena Noun عقل کی دیوی ۔
Pallbearer Noun جنازہ بردار ۔
Palled Verb دوستانہ کام کیا ۔
Pallenesthesia Noun ارتعاش محسوس نہ کرنا
Pallescence Noun زردی ۔ پیلا پن ۔ ماندگی ۔
Pallesthesia Noun ارتعاش محسوس کرنا
Pallet Noun کمہار کی تھاپی ، مصور کی رنگ کی تختی ۔
Pallet bed Noun عمودی پٹی جو ڈھال کے بیچ میں ہو تی ہے ۔
Pallet board Noun تختہ رنگ آمیزی ۔
Pallet transpt Adjective اُٹھاون بالیٹ ایک اٹھانے لے جانے والا چبوترا جسے سامان تجارت کی ذخیرہ کاری یا اخراج کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Palletize Verb ذخیرہ کاری کے لیے اٹھاون پر لادنا ۔
Pallette Noun ایک چھوٹی پلیٹ ۔
Pallial Adjective قشرِ دماغ کا ۔
Palliasse Noun بھوسے سے بھرا ہوا گدا ۔ جس پر لیٹتے ہیں ۔
Palliate Verb کم کرنا ہلکا کرنا ۔
Palliated Verb کم کیا ہلکا کیا ۔
Palliation Noun مرض میں تخفیف یا تسکین ۔
Palliative Latin مَسکَن ۔ دَرد سے آرام پُہَنچانے والی دَوا جِس کا بیماری کو ٹھیک کَرنے سے کوئی تَعلُق نَہیں
Palliative treatment Noun شدت درد اور امراض کو کم کرنے والا علاج
Palliatively Adverb تخفیف کے طور پر ۔
Palliator Noun تخفیف کنندہ ۔
Pallid Adjective ماند پڑا ہوا ، بے رونق ۔
Pallida asphyxia Noun شاحب اختناق