English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Palingenetic Adjective باز تولیدی ۔ باز جتیتی ۔
Palingenetically Adverb باز تولیدی طور پر ۔ باز جتیتی انداز میں ۔
Palinode Noun استرداد ۔ تردید قولی ۔ باز گشت ۔
Palinodial Adjective دست برداری کی صفت کا ۔ انکاری ۔
Palinodist Noun تردید قولی کرنے والا ۔
Palinopsia Noun ایک دفعہ نظر بعد ختم ہو جانے کے بعد دوبارہ بحال ہو جانا
Palirrhea Verb کسی اخراج کا دوبارہ بحال ہو جانا ۔
Palisade Verb نوک دار لکڑیوں سے مورچہ بندی کرنا ۔
Palisade cell Noun وتدی خلیہ ۔فصلی خلیہ ۔
Palisade layer Noun پتّے کی اُوپری جِلد یا حولیہ کے نیچے لنبوترے خلیوں کی تہ ۔
Palisade mesophyll Noun وتدی میان برگ ۔
Palisade parenchyma وتدی یا فتہ ۔
Palisade worm Noun رشتہ نما مختلف طفیلی کیڑے کا نام ۔
Palisaded Verb نوک دار لکڑیوں سے مورچہ بندی کی ۔
Palisading Noun حصار کشتی ۔ باڑڈالنا یا لگانا ۔
Palisee Adjective نوکدار ابھا ڑ کے ساتھ جب کوئی لکیر عمودی متوازی طور سے بٹ جائے جیسے برچھا وغیرہ
Palish Adjective زردی مائل ۔ پیلاہٹ لئے ہوئے ۔
Palishpaly
Paliya Name پالیہ ۔ کھجور کا درخت ۔ فوجی قواعد ۔
Palize Name پالیز ۔ سبزہ زار ۔ فالیز ۔
Pall Verb کمزور کرنا ۔
Pall bearer Noun جنازے کا چادر بردار ۔
Pall bearer Noun جنازے کا چادر بردار ۔
Pall like Adjective عبا کی طرح ۔ چو غہ مانند ۔
Pall mall Noun پال مال ۔ لندن کی ایک سڑک جو کلیوں کے لیے مشہور ہے ۔
Pall mall Noun پال مال ۔ لندن کی ایک سڑک جو کلیوں کے لیے مشہور ہے ۔
Palladian Adjective اطالوی ماہِر تعمیرات پلادیو کے نو کلاسیکی انداز کا ۔
Palladianism Noun اطالوی انڈری پلادی کا نظریہ معماری ۔
Palladic Noun براعظمی فریمینسنری کا ایک فر ضی نام ۔
Palladinised Adjective پلادینی ۔