English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pictures were being exhibited at that place Phrase اس جگہ تصویروں کی نمائش کی جا رہی تھی
Picturesque Adjective تَصویر کی مانِند ۔ عُمدہ ۔ دِلکَش ۔ خُوش نُما ۔ انوکھا ۔ جاذبِ نَظَر
Picturesquely Adverb خوبصورتی سے ۔ دلاویزی سے ۔ دلکشی سے ۔
Picturesqueness Noun خوبصورتی ۔ خوشنمائی ۔ چنچل پن ۔
Picty نیکی ۔
Picul Noun پکول ۔ ایک پیمانہ یا باٹ جو سو کیٹی یا ۳۳۳۔۱۳۳پونڈ کے برابر ہے
Pid Abbreviation کانچ نکلنا ، خروج المقعد ۔
Piddle Verb پیشاب کَرنا ۔ مُوتنا ۔ ضائع کَرنا
Piddle around Verb غیر اہم اور فضول کام کرنے میں وقت ضائع کرنا ۔
Piddled Verb چھوٹا پیشاب کیا ۔
Piddler Noun متوڑا ۔ موتڑ کرنے والا ۔ پیشاب کرنے والا ۔
Piddling Adjective غیر اہم اشیا کا دھَندا
Piddock Noun برما صَدفہ ۔ طویل بیضوی گھُونگے ۔ جو اَکثَر چِکنی مِٹی میں دَبے پائے جاتے ہَیں
Pidgin Noun ایک مَخلُوط زُبان
Pidgin englishpidgin english
Pidram Name پِدرام ۔ خُوش و خرم آراستہ ۔ہمیشہ ۔ خوب گاہ ۔
Pie Noun پائی ۔ سَموسہ ۔ کَچوری ۔ پیسٹری ۔
Pie chart Noun وُہ مُدَوَّر نَقشہ جِسے قُطروں کے ذریعے حِصّوں میں تَقسیم کَر کے اِنفرادی ذیلی حِصّوں کا تناسب ایک سِلسِلے کے ساتھ واضح کیا جائے
Pie eater
Pie eyed
Pie in the sky Adjective خوش خیالی ۔ خیالی جنت ۔
Pie man Noun پائی فروش ۔
Piebald Adjective چَتکَبرا ۔ مَتنُوع ۔ گوناگوں ۔ سیاہ دھَبّوں والا
Piebaldly Adverb بو قلمونی سے ۔ رنگ برنگ خواص کے ساتھ ۔
Pieblad Adjective دو مختلف رنگوں کا حامل خصوصا سفید وسیاہ ۔ چتکبرا ۔ چتلا ۔
Piece Noun پارچہ ۔ قَطعہ ۔ نمُونہ ۔ مُہرہ ۔ مِثال
Piece by piece Idiom تھوڑا تھوڑا ۔
Piece de resistance Noun سب سے اہم شق یا مد ۔ دعوت وغیرہ میں سب سے اچھی کھانے کی چیز ۔
Piece dye
Piece dyed