English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pictur Noun تصویر ۔
Picture پکچر ۔ تصوير ۔
Picture blood Noun دموی تصویر
Picture book Noun تصاویر کا مرقع ۔ تصاویر کی البم ۔ تصاویر کی ایک کتاب ۔
Picture book Noun تصاویر کا مرقع ۔ تصاویر کی البم ۔ تصاویر کی ایک کتاب ۔
Picture card Noun تاش کا تصویر والا پتّہ ۔ بادشاہ ۔ بیگم یا غُلام ۔
Picture frame Noun تصویر کا چوکھٹا ۔ فریم جِس میں تصویر لگائی جاۓ ۔
Picture gallery Noun نِگار خانہ ۔ تصاویر دِکھانے کی جگہ ۔ فِلمیں دِکھانے کی جگہ ۔ سینما ۔
Picture gallery Noun نِگار خانہ ۔ تصاویر دِکھانے کی جگہ ۔ فِلمیں دِکھانے کی جگہ ۔ سینما ۔
Picture hat Noun ایک چوڑے چھَجّے والا زنانہ ہیٹ
Picture house
Picture moulding
Picture palace Noun سینما گھر ۔ جہاں فلمز دِکھائی جائیں ۔
Picture palace Noun سینما گھر ۔ جہاں فلمز دِکھائی جائیں ۔
Picture paper Noun با مصور اخبار ۔ تصویری اخبار ۔
Picture perfect
Picture phone Adjective وہ ٹیلی فون جس پر آواز کے ساتھ تصویر بھی آتی ہے ۔
Picture postcard Noun مصوّر پوسٹ کارڈ جِس کے ایک رُخ پر تصویر ہو ۔
Picture postcard Noun مصوّر پوسٹ کارڈ جِس کے ایک رُخ پر تصویر ہو ۔
Picture puzzle Noun ٹکڑوں میں کٹی ہوئی ۔ تصویر کو صحیح کرکے جوڑنے کا کھیل ۔
Picture rail Noun دیوار میں تصویریں لٹکانے کے لیے جُڑی ہوئی لمبی تختی یا پٹّی ۔
Picture theatre سینما ہال ۔ تماشا گاہ ۔ وہ جگہ جہاں سینما دکھایا جاتا ہے ۔
Picture tubekinescope
Picture wastes time Phrase فلم وقت برباد کرتی ہے
Picture window Noun ایک کھِڑکی جِس کا صِرَف ایک ہی پَٹ ہو
Picture writing Noun تَصویری تحریر
Picture writing Noun تَصویری تحریر
Pictured Adjective تصویر بنائی ۔
Picturegoer Noun سینما کا شوقین ۔ سینما میں فلم دیکھنے کا شوقین ۔
Pictures of what