English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Piece goods Adjective تھان ریزہ وہ مال جو تھان کے حساب سے یا لمبائی کے پیمانے سے بطور پارچہ جات بیچا جاتا ہے ۔
Piece goods Adjective تھان ریزہ وہ مال جو تھان کے حساب سے یا لمبائی کے پیمانے سے بطور پارچہ جات بیچا جاتا ہے ۔
Piece goodsyard goods
Piece head Noun سر کا ٹکڑا
Piece of eight Noun ایک قدیم ہسپانوی ڈالر ۔ ۸ ریال کے برابر ۔
Piece of goods Noun عورت ۔ مُترادف ۔ مال ۔ چیز ۔
Piece of poetry Noun غزل ۔ نغمہ ۔
Piece of the action Noun کام کا حصّہ ۔ مثلاً نفع وغیرہ ۔ حصہٴ کار ۔
Piece of the pie Noun کسی چیز کا حصہ ۔
Piece of water Noun چھوٹی جھیل ۔ جوہڑ وغیرہ ۔ تالاب ۔
Piece of work Noun بنائی ہوئی چیز ۔ تیار کی ہوئی شے ۔ اشیاۓ خورد و نوش ۔
Piece rate
Piece together Verb اجزاء کو جوڑکر کل بنانا ۔
Piece up Idiom رفع کرنا ۔
Piece work ind Adjective ٹھیکے کا کام اُجرتی کام وہ کام جس کی ادائیگی اکائی کے حساب سے یا اُن اشیاء کی مقدار کے حساب سے کی جائے جو پیدا کی جاتی ہیں ۔
Piece worker Noun اکائی یا مِقدار کے حِساب سے کام کرنے والا
Pieced Verb ملایا جوڑا ۔
Pieceless Adjective کامل ۔ جو ٹکڑوں سے مل کر نہ بنا ہو ۔
Piecemcal بتدریج تھوڑا تھوڑا کر کے ۔
Piecemeal Adverb تھوڑا تھوڑا ۔ ریزہ ریزہ ۔ چُور چُور ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے
Piecer Noun اپنی آرا یا رَوَیّوں کا اِظہار کَرنے والا
Piecework Noun اُجرَتی کام ۔ ٹھیکے کا کام
Piecrust Noun پائی میں کیک یا روٹی کی پرت ۔
Piecrust table Noun کٹاوٴ دار کناروں کی میز ۔
Pied Adjective مَتنُوع ۔ رَنگا رَنگ بنا ہُوا ۔ دھَبّوں والا
Pied a terre
Pied piper Noun تباہی کی طرف دعوت دینے یا بھٹکا کر لے جانے والا ۔
Pied skin Noun پھلبہری ، برص
Pied wagtail Noun موٹا موٹکیلا البا نسل کا سیاہ و سفید ممولا جو زیادہ تر جزائر برطانیہ میں پایا جاتا ہے ۔
Piedmont Adjective سِلسِلہ کوہ یا کوہ کے دامَن میں واقع