English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pieman Noun پائی فروش ۔ پیسٹری بیچنے والا ۔ برگر بیچنے والا ۔
Pienic سیر ۔
Pieplant Noun عام باغاتی ریوند چینی
Pier Noun کھَمبہ ۔ گول ستُون ۔ پایہ ۔ تھَم ۔ بیل پایہ
Pier glass Noun ایک قد آور اُنچا آئینہ جو دو کھِڑکیوں کے دَرمیان جَگہ کو پُر کَرنے کے لیے اِستَعمال ہوتا ہے
Pier glass Noun ایک قد آور اُنچا آئینہ جو دو کھِڑکیوں کے دَرمیان جَگہ کو پُر کَرنے کے لیے اِستَعمال ہوتا ہے
Pier shipg Adjective کھمبا گول ستون تھم ۔
Pier table Noun ایک خاص قِسَم کی آرائشی میز جو دیوار کے ساتھ لگی ہوتی ہے
Pierage Noun گودی استعمال کرنے کا ٹیکس ۔
Pierce آرپار ہونا ۔
Pierceable Adjective ٹھونسے جانے کے قابل ۔ چھیدے جانے کے قابل ۔
Pierced Verb چھبویا ۔
Pierced is pearl unpaired is stone بندھ گیا سو موتی رہ گیا سو پتھر ۔
Piercer Noun چھیدنے والا ۔ سوراخ کرنے والا ۔
Piercing Adjective چُبھنے والی باریک تیز آواز
Piercingly Adverb سرایت کرتے ہُوئے ۔ چیرتے ہُوئے
Piercingness Noun سرایت پزیری ۔ نفوذ پزیری ۔
Pieridae Adjective پائی ریڈا ۔ فلسی بالاں پروانے و تیتریوں کا خاندان جس میں درمیانے سائز کی سفید ۔ زرد اور کالے دھبوں کے ساتھ نارنجی تتلیاں شامل ہیں ۔ مثلا کیبج بٹر فلائی ۔ ان کے لاروا شلغمی فصلوں کے لیے تباہ کار ہوتے ہیں ۔
Pieris ovalifolia Noun رتن کٹ ، اروان
Pierometer Noun جسم پر وزن کے احساس کو ماپنے کا آلہ
Pierrot Noun فرانسیسی بہرُوپی یا مَسخَرہ
Pieses Noun دباﺅ
Piesesthesia Noun جسم پر دباﺅ محسوس کرنے والی حس
Piesmeter Noun دباﺅ کے خلاف جلد کی حساسیت محسوس کرنے والا آلہ
Pieta Noun کَنواری مَریم کا ایک رَنگین نَقش
Pietas Noun اجداد کی حُرمت ۔ بزرگوں کا احترام ۔ بڑوں کا احترام ۔
Pietism Noun تحریکِ تَقوی ۔ ریاکاری
Pietist Noun تحریکِ تَقوی کا حامی
Pietistically Adverb اِظہارِ تَقویٰ کے طور پر
Pietisticpietistical