English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Picorhiza kurrooa Noun کٹلی ، کری ، کاﺅر
Picorna virus Noun وائرَس کا ایک گَروہ جِن میں صِرَف رِبونیُوکلِک ایسَڈ ہوتا ہے مَثلاً پولیو اور زُکام کا وائرَس
Picornavirus Noun چھوٹی نوع کی وائرس ۔
Picosecond Noun پیکوسیکنڈ ۔ ایک سیکنڈ کا دس کھربواں حصہ ۔ مخفف ۔ پی سیک ۔
Picot Noun تَکملہ ۔ آرائشی حَلقے بنانا یا بَننا
Picotee Noun گُلنار ۔ جِن کے پھُولوں کی پَنکھَڑیاں ہلکے پسِ مَنظری رَنگ میں ہوتی ہَیں
Picr پل یا محراب ۔
Picramic acid c6 h5 o5 n3
Picrate Noun پکرک ایسڈ کا نمک
Picric آتش گیر ۔
Picric acid Noun پِکرَک تیزاب ۔ ایک کَڑوا قَلمی زہریلا اور پانی میں حل پذیر زرہ تیزاب
Picrocarmin Noun پکرک ایسڈ اور کارمن کا محلول
Picrolonic acid پکرولونک ایسڈ ۔ باریک زرد رنگ کی سوئیاں نقطہ پگھلاﺅ ۱۲۴ سینٹی گریڈ نامیاتی اساسوں کی پڑتال اور علیحدگی کے لیے کیلیشیم کاپر اور سیسہ کی جانچ کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Picrorrhiza kurroa Noun کٹکی
Picrotixin Adjective مرکزی اعصابی نظام کی محرک باربی چوربٹ کے زہر کا تریاق ۔
Picrotoxic Adjective زہریلا
Picrotoxin Noun پَکری زہر ۔ ایک تَلَخ اِنتہائی قَلمی مُرَکَّب
Pict Noun شُمالی انگلستان کے ایک قدیم قبیلے کا فرد ۔
Pictogram Adjective اصل اجسام کو ظاہر کرنے کے لیے ان کی حجم کے اعتبار سے شکلیں بنا دی جاتی تھیں ۔
Pictograph Noun ایک تَصویری نِشان یا علامَت
Pictographic Adjective تَصویر نویسی کا یا اِس سے مُتعَلِق
Pictographically Adverb تَصویر نویسی کے طور پر
Pictography Noun تَصویر نویسی
Pictoniesium rachialgia Noun رنگ سازوں کا قولنج قولنج فلزی
Pictonum coles Noun قولنج رنگسازاں
Pictonum rhachialgia Noun قولنج مصوراں
Pictorial Adjective با تَصویر ۔ مُصَوّرانہ ۔ کِسی نَقش یا تَصویر کے مُتعَلِق
Pictorial aphasia Noun تصویری جسمہ
Pictorially Adverb تَصویری طور پر ۔ مُصَوّرانہ انداز سے
Pictorialness Noun تَصویریت