English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pickings Noun اضافی یا بالائی آمدنی ۔ چوریاں ۔ بچی گھچی ۔ باقیات ۔
Pickle اچار ۔
Pickle cured Adjective اچار میں رکھا ہوا ۔سرکے یا تر شے میں رکھا ہوا ۔
Pickled Verb نمکین پانی میں رکھا ۔
Pickleman Noun اچار یامربے تیار کرنے والا ۔ اس کا کاروبار کرنے والا ۔
Pickler Noun اچار بنانے والا ۔ چٹنی بنانے والا ۔ اچار ڈالنے کے لیے موزوں ترکاریاں ۔
Pickles are thoroughly soaked in oil
Picklock Noun قفل توڑنے والا ۔ قفل شکنی کا آلہ ۔ تالہ توڑنے کا آلہ ۔
Pickpocket Adjective جب کترا ۔
Pickpocketing Noun جیب تراشی ۔ جیب کاٹنا ۔ جیب کاٹنے کا عمل ۔
Picks disease
Picksome Adjective نازک مزاج ۔ تنگ مزاج ۔ چڑچڑا ۔
Picktongs Noun گرم دھات کو ہٹانے والا چمٹا ۔
Pickup Noun بردارہ ۔ تیز کَرنے کا عمَل ۔ تیز کَرنے کی طاقت
Pickwick Noun گھٹیا اور سستی قسم کا سگار ۔
Pickwickian Adjective سیموئیل بِک وِک کی اِنتہائی سادہ لوحی کی مانِند
Picky Adjective نُقطہ چیں ۔ تُنَک مزاج ۔ ذرا ذرا سی بات پر اِضطراری حَرکات کَرنے والا
Picnic Verb پکنگ پر جانا ۔
Picnic is a way to relax out of the routine work Phrase پکنک روز مرہ کاموں کے علاوہ پرسکون ھونے کا ایک ذریعہ ھے
Picnic makes one able to understand the union of a family Phrase پکنک کسی کو بھی اپنے خاندان کے اتحاد کو سمجھنے کے قابل بناتی ھے
Picnicked Verb پکنگ پر گیا ۔
Picnicker Noun تَفریح کَرنے والا
Pico
Picoid Adjective کٹھ پھوڑا کی طرح ۔
Picojava Noun پیکوجاوا ۔ سن مائیکروسسٹمز انکار پوریٹڈ کا تیار کردہ ایک مائیکروپروسیسر جو جاوا کوڈز کو عمل میں لاتا ہے ۔
Picolax Name سوڈیم پکوسلفیٹ ۔
Picoline Noun یہ تارکول سے بطور ایک تیز بُو دار بے رَنگ روغنی مائع حاصل کی جاتی ہے
Picolines c6 h7 n
Picolinic Adjective پکولین کا یا اِس کے مُتعَلِق
Picorhiza Noun خربق ہندی