English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pick your own
Pick your words Adverb بات میں محتاط رہو ۔
Pickaback Adverb کندھوں پر لے جانے کے انداز میں ۔
Pickaninnypicaninny
Pickax
Pickaxe Noun, Verb توڑنا ۔ گودنا ۔ کھودنا ۔ گھینتی سے کام کرنا ۔
Pickaxpickaxe
Picked Verb توڑا چنا ۔
Picked him up at the corn لے لینا ۔
Picked the fly out of the ink and placed it on a piece of paper Phrase سیاہی میں سے مکھی کو نکالا اور اسے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر رکھ دیا
Pickeer Verb لوٹ مار کرنا ۔
Pickeered Adjective لوٹ مار کی ۔
Pickelaube Noun جرمن فوج کا آلہ دار خود ۔
Pickelhaube Noun جرمن سپاہی کی قدیم میخ دار ٹوپی ۔
Picker Noun چُننے والا آلہ یا شَخَص
Pickerel Noun خار ماہی ۔ پَکریل ماہی ۔ ایک خار دار میٹھے پانی کی مَچھلی
Pickerel weed Noun خار بُوٹی ۔ شُمالی امریکہ کی ایک سَدا بہار آبی بُوٹی
Pickery Noun معمولی چوری ۔ سرقہ معمولی ۔
Picket Verb کھونٹے سے باندھنا ۔
Picket fence Noun نوکیلی لکڑیوں کی باڑ ۔
Picket guard Noun طلایہ یا گارڈ جو کسی مقام کی حفاظت کرتے ہیں ۔
Picket ind Adjective کوئی ایسا شخص جیسے مثلا مزدور یونین کی طرف سے پڑتال کے وقت کاروباری مقام کے سامنے یا قریب اس لیے مقرر کیا جائے کہ وہ مزدوروں یا گاہکوں کے اندر داخل ہونے کی ہمت شکنی کرے یا انھیں روکے ۔
Picket line Noun پڑتالی قطار اشخاص کا ایک گروہ جو پڑتالیوں یا احتجاجیوں کی حیثیت سے قطار بنائے ہوئے کھڑا ہو یا مارچ کر رہا ہو ۔
Picket ship Noun اِنتباہی جہاز ۔ اِمدادی چوکی کے طور پر اِستَعمال ہونے والا ریڈار والا جہاز
Picketed Verb کھونٹے سے باندھا ۔
Picketer Noun ناکہ بندی کرنے والا شخص ۔
Picketing Noun گھیراﺅ ۔ محاصرہ ۔
Pickglass Noun ایک قسم کی شیشہ مکبر جو دھاگے گننے میں کام آتا ہے ۔
Picking Noun چھانٹ ، انتخاب ، پسند ، جو چیز چھانٹی جائے یا چھوڑ دی جائے ۔
Picking com Adjective وہ چیز یا رقم جو چنی جائے وہ منافع اور فوائد جو ایمانداری سے حاصل نہ کیے گئے ہوں بالائی آمدنی رشوت ۔