English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phytophagous Adjective نباتات خور ۔ سَبزی خور ۔
Phytophagy Noun نبات خوری
Phytophotodermatitis Noun بعض پودوں سے لاحق ہونے والی جلدی سوزش جو بعد میں سورج کی شعاعوں سے بڑھ جاتی ہے
Phytoplankton Noun نبات تیراکہ ۔ تیرتے ہُوئے نباتی آبی عُضویے
Phytoplasm Noun نباتی پروٹوپلازم
Phytosis Noun نباتی طفیلیا سے لاحق ہونے والا مرض
Phytosociological Adjective نباتی ماحولیاتی ۔ نباتی موحولیات سے متعلق ۔
Phytosociologically Adverb ازرُوئے نباتی ماحولیات
Phytosociologicphytosociological
Phytosociologist Noun ماہِرِ نباتی ماحولیات
Phytosociology Noun نباتی ماحولیات ۔ ماحولیات کی وہ شاخ جِس میں نبات کی ترکیب ، اصل اور اِن میں موجُود پھُولوں کی اِقسام میں باہمی تَعَلُّق کا مُطالِعہ ہوتا ہے
Phytosterol Adjective فائٹوسٹیرول ۔ کولیسٹرول جیسا مادہ جو صرف پودوں سے حاصل ہوتا ہے ۔ ارگوسیٹرول ۔ سٹگما سٹیرول وغیرہ ۔
Phytotomist Noun تشریح نبات کا ماہر ۔
Phytotomy Noun تشریح نبات ۔ نبات کی جراحی ۔
Phytotoxic Adjective فائٹو ٹوکسک ۔ پودوں کے لیے مضر یا نقصان دہ مادہ ۔
Phytotoxicity Noun نباتی سمیّت
Phytotoxin Noun نبات سے حاصل کردہ زہر ۔ نبات کُش زہر یا طفیلیوں یا جراثیم کا پیدا کردہ مُضر نبات مادّہ ۔
Phytotron Adjective فائٹو ٹران ۔ نشوونما پاتے ہوئے پودوں کے لیے بڑا چیمبر جس میں روشنی ۔ ضیائی دورانیہ رطوبت اور درجہ حرارت جیسے حالات منظم طریقے سے پیدا کیے جاتے ہیں ۔
Phytovorous Adjective بناسپتی کھانے والا ۔ پودوں پر زندہ رہنے والا ۔
Pi Adjective پائی ۔ دائرے کے محیط کی نسبت اس کے قطر سے ۔
Pia mater Adjective پایا میٹر ۔ ام الرقیقہ ۔ دماغ اور حرارم مغز کو ڈھانپنے والی پتلی رگ دار جھلی ۔
Pia or pia mater واسکولَر جھِلّی جو شوکی ڈور اور دَماغ کے ہاتھ کے بِالکُل قَریب واقع ہوتی ہے
Pia pia mater
Piaarachanitis
Piaarchanoid
Piabaldism Noun متعدد رنگوں والی جلد ، ابلق
Piacle Noun خیانت ۔ گناہ ۔ خلاف ۔
Piacular Adjective توبہ استغفار سے مُتعلق ۔ کفّارے کا متقاضی ۔
Piadiology Noun طب الطفال ، معالجہ اطفال
Piaffe Verb, Interjection دُلکی سے کسی قدر دھیمی ۔ پو قدمی چال سے چلنا ۔