English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Physocele Adjective انتڑیوں کا گومڑ جو ہوا سے پھیل جاتا ہے ۔
Physochlaina praealta Noun نندور ، بجربنگ
Physocolic Noun قولنج ریحی
Physodyspmoea Noun ریحی دم کشی
Physograde Noun مرجانیہ ۔ آب حیوان ۔
Physohematometra Noun رحم میں ہوا بھر جانا
Physometra Verb بچے دانی کا ہوا سے پھیل جانا ۔
Physometria Noun مہبل سے ہوا خارج ہونا
Physon Verb ابھارا ۔
Physoncus Noun ورم ریحی
Physophora Noun بحری آب حیوان کی ایک نوع جس کی قسمیں سطح آب پر تیرتی رہتی ہیں ۔
Physophoran Adjective بحری آب حیوان کا یا اس سے متعلق ۔
Physopod Noun دم پا ۔ کیسہ پا ۔ مصہ پا ۔
Physopoda Adjective فائیسو پوڈا ۔ دم پا ۔ کیسہ پا ۔ طرہ جیسے پر رکھنے والے نبات چوس حشرات ان میں ترپسہ بھی شامل ہیں ۔ ان کے پاوں کے پیچھے باہر کو نکلا ہوا کیسہ ہوتا ہے ۔
Physoptilidae Adjective فائیسو ٹیلیڈا ۔ چھوٹے چھوٹے پروانے و تیتریاں ۔ فلسی بالاں حشرات شاہ بلوط کے کیڑے ۔
Physostigmina Noun ایک القلی جس میں کالا بار لو بیا کا جزو ہوتا ہے ۔
Physostigmine Noun سبز موتیا میں استعمال ہونے والا ایک الکائیڈ ۔
Physostigmine eserine Noun ایک زہریلی القلی جو کالا بار باقلہ کی عامل اصل ہے
Physostome Adjective مچھلی کی نوع کے متعلق جس میں گلپھڑا قنات ہاضمہ سے ہوا نالی سے جڑا رہتا ہے
Physoydrometra Noun رحم میں ہوا اور سیرم کی موجودگی
Physwical strenght Noun جسمانی طاقت ۔
Physysique Noun جسمانی ساخت ونشو و نما ۔ قدرتی بناوٹ یا شکل ۔
Phytalbumin Noun نباتی البومن ۔
Phytalbumose Noun البومن کی ایک شکل جو پودوں میں ہوتا ہے ۔
Phytase Adjective فائی ٹیز ۔ پودوں بالخصوص غلہ ۔ اناج میں پائے جانے والے اینزائم ۔ یہ فائیٹک ایسڈ کی آب پاشیدگی میں عمل انگیز بن کر اسے انوسیٹول اور فاسفورک ایسڈ میں تبدیل کرتے ہیں ۔
Phytiatrica Noun جڑی بوٹیوں سے علاج کرنا ، معالجہ نباتی
Phytic acid فائیٹک ایسد ۔ میسو آئنوسیٹول ھیکسا فاسفورک ایسڈ ایک گاڑھا سیال پانی میں حل پذیر بیجوں میں غیر حل پذیر کیلیشیم میگنیشیم سالٹ کی طرح پایا جاتا ہے خون کے پلازمہ میں بھی پایا جاتا ہے ۔
Phyto Adjective فائیٹو ۔ پودا ۔
Phyto Adjective فائیٹو ۔ پودا ۔
Phyto o