English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pic chart Adjective شماریات وہ مدور نقشہ جسے قطروں کے ذریعے حصوں میں تقسیم کر کے انفرادی ذیلی حصوں کا تناسب ایک سلسلے یا کل کے ساتھ واضح کیا جائے ۔
Pica Noun پیکا ۔ ٹائپ رائیٹر کے حوالے سے ایک ایسا فکسڈ وڈتھ ٹائپ فانٹ جو ایک لئیر انچ کے دس حروف کے برابر ہوتا ہے ۔ ٹائپوگرافرز اسے پیمائش کی اکائی کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ یہ بارہ پوائنٹس انچ کے برابر ہوتی ہے ۔
Picador Noun ایک گھُڑ سوار یا بلَم سوار جو بیل سے لڑائی میں اُسے مُشتعل کَرتا ہے اور غُصّہ دَلاتا ہے
Pical Adjective گل خواری یا گندہ خوری سے پھیلنے والا ۔
Picalis acne Noun غیر طبعی دانے
Picamar Noun کڑوہ تیل جو لکڑی کے تاکول سے نکلتا ہے ۔
Picara Noun آوارہ عورت ۔
Picaresque Adjective غنڈوں سے متعلق ۔ بد معاشوں سے متعلق ۔
Picaroon Verb بد معاشی کرنا ۔ ڈاکے ڈالنا ۔ جعل سازی کرنا ۔
Picaropicaroon
Picayune Adjective ناکارہ ۔ چھوٹا ۔ خفیف ۔ حقیر ۔ ادنیٰ درجے کا
Piccalilli Idiom مختلف سبزیوں کا اچار / مختلف چیزوں کا منبع ۔
Piccaninny Noun, Adjective سیاہ فام بونا یا آسٹریلیا کا قبائلی بچہ ۔ بونا ۔ پستہ قد ۔
Piccolo Noun چھوٹی بانسُری
Piccolost Noun بانسُری نواز
Piccous Noun کولتار جیسا
Pice Noun پیسہ ۔ تین پائی کا متروک سکہ ۔
Picea smithiana Noun کاچل ، کوچن ، راﺅ
Piceous Adjective پائیکیوس ۔ سرخی مائل سیاہ ۔
Pichiciago Noun ایک پستہ قد آرما ڈیلو خصوصاً خاندان کا ایک شب گر بے دانت کا ممالیہ اصلاً وسطی اور جنوبی امریکا کا ۔
Pichuric acid Noun لاڑت ایسڈ ۔ ایک بلوری چرب دار ایسڈ ۔
Pichurim bean Noun اس درخت کا خوشبو دار بیج جو دوا اور غذا میں استعمال ہوتاہے ۔
Pick سوئی چننا ۔
Pick a back Adverb بدوباش ۔ برپشت ۔
Pick a hole in ones coat
Pick a persons pocket
Pick and choose بہت احتیاط سے چُننا ۔
Pick and steal Verb چھوٹی موٹی چوری کرنا۔
Pick at Adjective بے دلی سے کوئی چیز کھانا ۔
Pick axe