English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phytobenthon Noun قعری نبات ۔
Phytobenthos Adjective فائٹوبینتھوس ۔ پانی کی تہہ میں زندہ رہنے والے پودے ۔ قعری نبات ۔
Phytobiology Noun نباتی حیاتیات ۔ نبا حیاتیات ۔
Phytochemistry Noun نباتی کیمیا ۔ نبا کیمیا ۔ پودوں کے مُتعلق ۔
Phytochmistry فائٹو کیمسٹری ۔ مرکبات کی کیمیا جو پودوں میں پائے جاتے ہیں ۔
Phytochrome Noun ایک نیلگوں سبز رنگ جو بہت سے پودوں میں ہوتا ہے اور روشنی کے انجذاب کے ذریعے نشو و نُما کے مُختلف مدارج میں معاون ہوتا ہے ۔
Phytocoenosis Adjective فائٹو کوئینوسز ۔ مخصوص طبعی مسکن کی پوری پودوں کی آبادی ۔
Phytogenesis Noun نباتات کی ابتدا اور ارتقا کا مُطالعہ ۔
Phytogenetic Adjective نباتی ارتقا ء کے متعلق ۔ نبات زاد ۔
Phytogenic Adjective فائٹو جینک ۔ نبات زاد ۔
Phytogenous Adjective نباتاتی ۔
Phytogeny Noun پودوں کی نسلوں کا بالترتیب مطالعہ ۔
Phytogeography Adjective فائٹو جیو گرافی ۔ نباتی جغرافیہ ۔ پودوں کی تقسیم کے حوالے سے جغرافیہ ۔
Phytoglyphy Noun بیان نباتات ۔
Phytography Noun نبات نگاری ۔ نباتات کی وہ شاخ جس کا تعلق پودوں کی تشریح کرنے اور ان کے نام رکھنے سے ہے ۔
Phytoid Adjective پودے جیسا ۔ پودا نما ۔
Phytol 3 7 11 15 tetramethyl hexadecen 1 01 c20 h40 o
Phytolacca Noun خزلق سفید کی ایک قسم
Phytolacca acinosa Noun رن ساگ ، لوبار ، سارنگن
Phytolitephytolith
Phytolithology Noun نبا حجریات ۔ فوسلی نباتات ۔
Phytologist Noun ماہر نباتات ۔ ماہر نباتیات ۔ نباتیات دان ۔
Phytology Noun علم نباتات ۔ نباتیات ۔
Phytomenadione Noun وٹامن کے ون ۔
Phytomitogens Noun عوامَل جو جاندار اور تَجَربَہ گاہ میں مَدافعَت بَڑھاتے ہَیں
Phyton Noun نباتیہ ۔ نبات واحد ۔ ایک پتے اور ایک ڈَنٹھَل کا وہ حِصّہ جو اِس سے مُتعَلِق ہو
Phytonic Adjective نباتِ واحد سے مُتعَلِق
Phytonomy Noun ارتقائی نباتیات ۔ پودوںکے نمو کے قوانین کا علم ۔
Phytopathogenic Noun پودوں میں امراض پیدا کرنے والے پودے
Phytopathology Noun نباتی امراضیات ۔ نباتات کے امراض