English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Piaffer Noun پو قدمی چال ۔ دھیمی چال ۔ آہِستہ سے چلنے کا عمل ۔
Piaglia Noun نرم پردہ کی ایک پرت
Pial Adjective دماغ کے اِنتہائی اندرُونی غُلاف کا
Pialyn Noun دماغ کی پتلی / نرم جھلی
Piam Name پیام ۔ ہیگام ۔ سندیسہ ۔ خط ۔ پَتر ۔ چِٹّھی ۔
Pianette Noun پیانو ۔ کھڑا ۔ اونچا پیانو ۔
Pianino Noun کھڑا پیانو ۔
Pianism Noun پیانو بجانے کی مہارت ۔ پیانو نوازی ۔ پیانو پر بجانے کے لیے دُھن ترتیب دینے والے کا خصوصی انداز یا مہارت ۔
Pianissimo Adjective کوئی باجا یا موسیقی جو نرم انداز سے بجائی جائے
Pianist Noun پیانو بجانے والا
Piano Noun پیانو ۔ موسیقی پیدا کرنے کا آلہ ۔
Piano accordion Noun ایک دَستی آلہ ۔ جو ساڑھے تین سَرگموں سے زیادہ نَہیں ہوتا
Piano nobile Noun کِسی بڑی یا اُونچی عمارت کی اصل منزل ۔
Piano organ Noun ایک مشینی پیانو مثل بیرل آرگن یا اسطوانی ارغنوں ۔
Piano player Noun پیانو نواز ۔ مشینی پیانو جو بھری ہوئی دُھنیں بجاتا ہے ۔
Piano trio Noun تین سازوں کا طائفہ جِس میں پیانو کے ساتھ دو تاروں والے ساز شامل ہوتے ہیں ۔ عموماً وائلن اور چیلو ۔
Piano tuner
Pianoforte Noun پیانو کا دُوسرا نام ۔ تبدیل کیا ہوا نام ۔ بدلا ہوا نام ۔
Pianola Noun ایک خود کار پیانو ۔ آسان پتّوں کا ہاتھ جِس کا کھیلنا مہارت طلب نہ ہو ۔ کوئی آسان کام ۔
Pianopiano forte
Piar o
Piarrhaemia Verb خون میں چربی کا مل جانا ۔
Piarrhemia Noun خون میں چربی کی موجودگی
Piassavapiassaba
Piastre Noun مشرقی وسطیٰ کے کئی ممالک میں رائج ایک چھوٹا سِکّہ ۔
Piaysically Adverb جسمانی طور پر ۔
Piazza Noun چوک ، منڈی ، عمارتوں سے گھرا ہوا مقام ۔
Piblock Noun افسردگی یاڈپریشن کی وجہ سے ایک قسم کی ہسٹر یا جو عام طور سے سردیوں میں عورتوں کو ہوتا ہے ۔
Pibroch Noun سکاٹ لینڈ کا ایک جنگلی باجا ، بین باجا ۔
Pic Noun تصویر ۔ سینما کی فلم ۔ پکچر کا اختصار ۔