English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paleozoic Noun, Adjective قدیم حیاتی ۔ قدیم منطقائی ۔
Paleozoological Adjective رکازی حیوانیاتی ۔ قدیم حیوانیات سے متعلق ۔
Paleozoology Noun رکازی حیوانیات ۔ قدیم حیوانیات ۔
Palestine Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical, Geology, Historical فلسطین دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ اس علاقہ کا نام ہے جو لبنان اور مصر کے درمیان تھا جس کے بیشتر حصے پر اسرائیل کی ریاست قائم کی گئی ہے۔ 1948 سے پہلے یہ تمام علاقہ فلسطین کہلاتا تھا۔
Palestinian Noun, Adjective فلسطینی ۔ فلسطین سے تعلق رکھنے والا ۔ فلسطینی قدیم یا جدید باشِندہ ۔
Palestr Noun اکھاڑہ دنگل ۔ ورزش گاہ ۔
Paletot Noun ڈھیلا لبادہ ۔ چوغہ ۔ فرغل ۔
Palette Noun تختہ مصور ۔ رنگ کا میز ۔ تختی ۔ پیلیٹ ۔
Palette knife Noun رنگ پترا ۔ ایک پتلا ۔
Paletteknife Noun مصور کا رنگ ملانے والا فولادی چاقو ۔
Palfium Noun ڈیکسٹرو مو راما ئیڈ کا تجارتی نام ۔
Palfrey Noun ٹٹو ۔میانہ ۔ سواری کا گھوڑا ۔
Pali Noun قدیم زبان جس میں بدھ مت کی کتابیں تحریر ہیں ۔
Paliament ordinances Noun سندی حکم ۔ مستند فرمان ۔ پارلیمانی احکام ۔
Paliament roll Noun پارلیمانی نظام ۔ پارلیمانی رجسٹر ۔
Paliform Adjective مونگے کی شکل کا یااس سے مشا بہ ۔
Palilalia Noun ایک عصبی مرض جس میں مریض ایک فقرہ کو باربار دہراتا ہے
Palillogy Noun جملے یا الفاظ کا تکرار ۔ بحث مباحثہ ۔
Palimony Noun عدالت کے حکم سے غیر شادی شدہ جوڑے میں سے کسی ایک سے دوسرے کو خرچ کی ادائیگی ۔
Palimpsest Noun مسودہ جس پر ایک تحریر مٹا کر دوسری تحریر لکھی جا سکے ۔
Palin Name پالین ۔ معصوم چھوٹی ۔
Palincotesis Noun مرض کا بار بار حملہ آور ہونا
Palindrome Noun مقلوب مستوی ۔ درد ۔ مادام ۔
Palindromia Noun یونانی
Palindromic Adjective مقلوب مستوی سے متعلق ۔
Palindromically Adverb مقلو ب مستوی کے طور پر ۔
Palindromist Noun قلوب مستوی کا موجب ۔
Palindronia Verb مرض کا پھر لوٹ آنا ۔
Paling Noun کٹہرا ۔ باڑ ۔ جنگلا ۔
Palingenesis Noun احیا ۔ تجدید ۔ اعادہ سیرت ابائی ۔ باز تولید ۔تناسخ ۔