English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phsiatry Noun علم الادویہ کی وہ شاخ جو مرض سے بچاﺅ ، تشخیص اور علاج یا زخم ، چوٹ اور اس سے صحت یاب ہونے یا بحال کرنے کے لئے جسمانی یا نفسیاتی علاج کے علاوہ ادویات بھی استعمال کرتی ہے
Phsical propherty Noun طبیعی خاصیت ۔
Phthalamide تھیلا مائیڈ ۔ بے رنگ قلمیں نقطہ پگھلاﺅ ۲۱۰۔۲۰۰ سینٹی گریڈ (افتراق) پانی میں نہایت سستی سے حل پذیر مادہ ہے ۔ ٹھنڈے مرتکز امونیا محلول کو تھیلی مائیڈ پر اثر انداز کر کے حاصل کرتے ہیں ۔
Phthalein Noun تھیلین ۔
Phthalic acid Phrase فی تھیلک ایسڈ : تین ہم ترکیبی ترشے : آرتھو قسم ،سفید قلمی ٹھوس نقطہ پگھلاﺅ 207.c نامیاتی تالیف میں استعمال ہوتا ہے ۔
Phthalic anhydride Phrase فی تھیلک این ہائیڈ رائڈ : نقطہ پگھلاﺅ 130.8.c نفتھلین کی تکسید سے صنعتی طور تیار لیا جاتا ہے ۔ جو کہ ایک عمل انگیز کی موجودگی میں ہوتا ہے ۔ رنگوں ، ربوں اور دوسرے نامیاتی حاصلات کی تیاری میں اہم انٹرمیڈمیٹ ہے ۔
Phthalide تیھلائیڈ ۔تھیلیک این ہائیڈ رائیڈ کی تخفیف زنک سفوف اور NaOH کے ساتھ زیر عمل آنے پر حاصل ہوتا ہے نقطہ پگھلاﺅ۷۵ سینٹی گریڈ ہے ۔
Phthalimide تھیلی مائیڈ ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۳۰ سینٹی گریڈ ۔ بے رنگ تختیاں پگھلی ہوئی تھیلیک این ہائیڈ رائیڈ سے امونیا گزاری جاتی ہے تو یہ تختیاں بنتی ہیں ۔ Zn/NaOH محلول کے ساتھ تھیلا ہائید میں تخفیف ہو جاتی ہیں ۔ ایسڈاور الکیوں کے ساتھ طویلآب پاشیدگی پر رتھیلیک ایسڈ یا اس کے نمک میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ گبرئیل کی تالیف میں استعمال کرتے ہیں ۔
Phthalin Noun تھیلن ۔ قلمی مرکبات کے گروہوں میں سے ایک گروہ ۔ بے رنگ ۔
Phthalyl Noun نقطلین ایسڈکا اصلیہ ۔
Phthalylsulphatiazole Noun ہلکی قسم کا سلفونا مائیڈ ۔
Phtharsis Noun تحلیل ہونا ، فساد
Phthinodes Noun سلی ، دقی
Phthinoid bronchitic Noun سلی شعبی سوزش
Phthiriasis Noun جوئیں پڑنے کی حالت ۔
Phthisic Noun, Adjective سل زدہ ۔ دق کا مریض ۔
Phthisical Adjective مدقوق ۔ مسلول ۔ دق یا سل کا ۔
Phthisilogy Noun سل اور دق کے مطالعہ کا علم
Phthisiophobia Noun دق سے خوف
Phthisis Noun دق ۔
Phthisis abdomen Noun پیٹ کی سل
Phthisis adrenal Noun سل ذیا بیطسی
Phthisis chronic Noun پرانی سل
Phthisis incipient Noun دق خفی ، سل ابتدائی
Phthisis mesenteriolum Noun سل ماساریقا
Phthisis pneumonic Noun سلی نمونیہ
Phthisuria Verb ذیابیطس پیشاب میں شکر آنا ۔
Phtomorphogenesis Adjective فوٹو مارفوجینسز ۔ ایسے پودے کی نشوونما پر روشنی کا کنٹرول جو ضیائی تالیف کا محتاج نہ ہو ۔
Phtoparasite Noun نباتی طفیلیہ
Phtoperiodism Adjective فوٹوپیریڈازم ۔ دن اور رات کی طوالت کی نسبت سے پودے کا رد عمل ۔