English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phtophil Adjective فوٹوفل ۔ ضیا پسند ۔ ضیا رخ ۔ روشنی پسند کرنے والا روشنی کی طرف منہ رکھنے والا ۔
Phtosynthetic Adjective فوٹو سینتھیٹک بیکٹیریا ۔ بیکٹیریا کا ایسا گروپ جو ایک سبز رنگ کا مادہ رکھنے کی وجہ سے ضیائی تالیف کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Phut Noun رنج ، تباہی ، رنج کے ساتھ ، تباہی کے ساتھ ۔
Phut com Adjective دیوالیہ ہونا ۔
Phut com Adjective دیوالیہ ہونا ۔
Phvsical inventory سامان کی فرد بنانا ۔
Phycic Adjective ایک بلوری مادہ جو الکحل کے زریعے نکالا جاتا ہے ۔
Phycite Noun ایک خوشبودار بلوری مادہ ۔
Phyco Adjective فائیکو ۔ بحری کائی سے متعلق ۔
Phycocrome Noun بحری کائیو ں کا تیل جو کلوروفل کی ما نند ہوتا ہے ۔
Phycocyan Noun بحری کائی کا تیل جو بعض کائیو ں میں کلوروفل سے ملتا ہے ۔
Phycological Adjective اُشنیات کے متعلق ۔
Phycologist Adjective فائیکولوجسٹ ۔ بحری کائیوں کے علم کا ماہر ۔
Phycology Adjective فائیکالوجی ۔ بحری کائیوں ۔ الجائی کا سائنسی مطالعہ ۔
Phycomycete Noun پھپھوندی ۔
Phycomycetes Adjective فائیکو مائی سیٹس ۔ اشنی فطرات ۔ فنجائی کا طبقہ جو سبز بحری کائیوں سے مشابہت رکھتا ہے ۔
Phycomycetous Adjective اُشنی فطرات کا یا اُس سے متعلق ۔
Phycomycosis Noun پھپھوندی سے لگنے والی بیماری کی ایک قسم
Phycophaein Adjective فائیکو فین ۔ بحری کائی میں بھورا رنگ دار مادہ ۔
Phycoxanthin Adjective فائیکوزینتھین ۔ بھوری بحری کائیوں میں زرد رنگ دار مادہ ۔
Phyla nodiflora Noun مکرا ، بوکین ، جل پیپل ، دار فلفل آبی ، نیر پیپلی
Phylactery Noun پرچیاں رکھنے والا تھیلا ۔
Phylactocarp Noun ہائڈرا صفت جانور کا حفاظتی پردہ ۔
Phylanthus embica Noun آملہ
Phylar Adjective ہم نَسلی کا
Phylarchy Noun قبیلے کی حکومت ۔
Phylaxis Noun قوت مناعت ، مناعت طبعی
Phyle Noun قدیم یونان کا کوئی بڑا سیاسی ذیلی علاقہ ۔
Phylectic Noun خاندانی خصوصیات کا حامل ، نوعی ، نسلی
Phyletic Adjective کِسی نوع حیوانی یا کِسی اور گروہ کی افزائش و ارتقا سے مُتعلق ۔