English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Phyllanthus acidus | Noun | حرفہ ریوڑی ، چلمیری ، رس بھری |
| Phyllanthus anceps | Noun | کنوچہ ، کانوڈچہ ، ہزار مانی ، رانا دلی |
| Phyllanthus cherinella | Noun | حرفہ ریوڑی ، چلمیری ، رس بھری |
| Phyllanthus emblica | آمل ۔ | |
| Phyllanthus fraternus | Noun | بھوئی آنولہ ، بھوئیں آملہ |
| Phyllanthus javanicus | Noun | کنوچہ ، کانوڈچہ ، ہزار مانی ، رانا ولی |
| Phyllanthus longifolius | Noun | حرفہ ریوڑی ، چلمیری ، رس بھری |
| Phyllanthus maderaspatensis | Noun | کنوچہ ، کانوڈچہ ، ہزارمانی ، راناولی |
| Phyllanthus multiflorus | Noun | کمبوئی ، پنجولی |
| Phyllanthus niruri | Noun | بھوئی آملہ |
| Phyllanthus obcordatus | Noun | کنوچہ ، کانوڈچہ ، ہزار مانی ، رانا ولی |
| Phyllanthus officinalis | Noun | آملہ ، آونلہ ، آنولہ |
| Phyllanthus reticulatus | Noun | کمبوئی ، پنجولی |
| Phyllanthus urinasia | Noun | بھوئی آنولہ ، بھوئیں آملہ |
| Phyllid | Adjective | فائیلیڈ ۔ اشنہ ۔ نم گیاہ اور حزار میں پتوں جیسا ڈھانچہ ۔ |
| Phyllidae | Adjective | فائیلیڈا ۔ پردار یا بے پر عصا حشرات ۔ نر میں انٹینا لمبا اور مادہ میں چھوٹا ہوتا ہے ۔ مادہ میں جناح پوش یا پیش بازو لمبا اور پتے جیسا ہوتا ہے ۔ اگلے پر مختصر اور پتوں جیسی رگ بندی رکھتے ہیں ۔ پچھلے پر جھلی نما ہوتے ہیں ۔ برگہ حشرے یا گشتی پتے ۔ |
| Phyllite | Noun | ابر کی سلیٹ ۔ فائلا ئٹ ۔ |
| Phyllo | Prefix | پتے کے معنوں میں ۔ پتا ۔ برگ ۔ |
| Phyllo | Prefix | پتے کے معنوں میں ۔ پتا ۔ برگ ۔ |
| Phyllobranchia | Noun | بعض قشری جانوروں کا ورق نما گلپھڑا ۔ |
| Phylloclade | Noun | برگ روپ ساق ۔ ایک ترمیم شدہ شاخ ۔کرسمس کا کیکٹس ۔ |
| Phyllocladousphyllocladioid | — | — |
| Phyllocland | Adjective | فائیلو کلینڈ ۔ شاخیہ ۔ شاخ برگ ۔ |
| Phyllocyst | Noun | بعض آبی جانداروں میں پایا جانے والا جوف ۔ |
| Phyllode | Adjective | فائیلوڈ ۔ ڈنٹھل ۔ برگ ساقہ ۔ پتا ۔ ترمیم شدہ برگ ساق یا پت ڈنڈی کا کوئی حصہ جو چپٹا یا پتے جیسا بن جائے اور پتے کے تمام وظائف رکھتا ہو ۔ آسٹریلیا کا اکیشیا ۔ |
| Phyllodephyllodium | — | — |
| Phyllodial | Adjective | برگ ساقہ کا یا اُس سے متعلق ۔ |
| Phyllodium | Adjective | فائیلوڈیئم ۔ پتا ۔ ڈنٹھل ۔ برگ ساقہ ۔ |
| Phyllody | Adjective | فائیلوڈی ۔ برگ روپی ۔ برگیت ۔ پودوں کی بیماری جس میں پھول کے حصے پتے نما ڈھانچوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں کسی انفیکشن کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ |
| Phylloid | Adjective | برگ نما ۔ |