phthalimide – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھیلی مائیڈ ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۳۰ سینٹی گریڈ ۔ بے رنگ تختیاں پگھلی ہوئی تھیلیک این ہائیڈ رائیڈ سے امونیا گزاری جاتی ہے تو یہ تختیاں بنتی ہیں ۔ Zn/NaOH محلول کے ساتھ تھیلا ہائید میں تخفیف ہو جاتی ہیں ۔ ایسڈاور الکیوں کے ساتھ طویلآب پاشیدگی پر رتھیلیک ایسڈ یا اس کے نمک میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ گبرئیل کی تالیف میں استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

امونیا سے استخراخ کیا ہوا بے رنگ ۔ بے مزہ مادہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

امونیا سے استخراخ کیا ہوا بے رنگ ۔ بے مزہ مادہ ۔

🔹 Roman Urdu