phototropy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ضیارخی ۔ ایک اصطلاح جو رنگ کی دو طرفہ تبدیلی کو ظاہر کرتی ہے اس تبدیلی میں سے متعدد نامیاتی مادے اس وقت گزرتے ہیں جب موزوں طول موج کی روشنی سامنے لائے جاتے ہیں ۔ اصل رنگ سیاہ پڑجاتا ہے اور پھر گرم کرنے پر اصلی حالت میں آ جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu