English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Palatoglcssal Noun تالو اور زبان سے متعلق
Palatoglossal arch Noun حلقوم کے دونوں طرف کی جھلی دار محراب
Palatognathous Noun پیدائشی پھٹے ہوئے تالو والا
Palatogram Noun بعض حروف کے تلفظ میں جہاں زبان اور تالو ملتے ہیں اس کا نقشہ ۔
Palatograph Noun تالو کی حرکات ماپنے کا آلہ
Palatolabial Noun تالو اور ہونٹوں سے متعلق
Palatomaxillary Noun تالو اور جبڑے سے متعلق
Palatonasal Noun تالو اور ناک سے متعلق
Palatopharyngeal arch Noun حلقوم کے عضلات کی دونوں طرف سے محرابیں
Palatoplagia Latin شَلَل حَنگ ۔ تالُو سے مُتَعلِق
Palatoplasty Noun تالو کی مرمت کرنا
Palatoplegia Noun تالو کا شل ہو جانا ۔فالج حنک ۔
Palatorrhaphy Noun بذریعہ سرجری تالو کو درست کرنا
Palatum Noun حنک ۔تالو ۔
Palaver Noun بیکار گفتگو ۔ لغو گفتگو ۔ خوشامد ۔
Palaverer Noun بکواس کر نے والا ۔ باتو ں سے دل بہلا نے والا ۔
Paldology Adjective بچوں کے علاج کا علم ۔
Pale Adjective زرد ۔ مدہم ۔ ہلکے رنگ کا ۔
Pale catechu Noun کتھا
Pale face Noun پیلے چہرے والا شخص ۔
Pale faced Adjective بے رونق چہرے والا ۔ پیلے چہرے والا ۔
Pale faced Adjective بے رونق چہرے والا ۔ پیلے چہرے والا ۔
Pale hearted
Pale horse Noun موت ۔ مرگ ۔ نشان اجل ۔
Pale o
Pale touch me not Noun گل حنا ۔
Palea Adjective پیلیا ۔ نخالچہ ۔ فلسک ۔ گیاہی پھول کا جھلی دار اندرونی برگہ یا برگیزہ جو گلیوم کے اوپر ہوتا ہے ۔ شاخ کا فرن پتا ۔
Palea palet
Paleaceous Adjective نخالچہ دار ۔ فلسکیہ ۔
Paleal Adjective نخالچی ۔