palette – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تختہ مصور ۔ رنگ کا میز ۔ تختی ۔ پیلیٹ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رنگ کی تختی ، مصور کی تختی ، وہ رنگ جو مصور اپنے انگوٹھے پر لگا کر دیکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پلیٹ ۔ پینٹ پروگرامز میں ڈرائنگ ٹولز کا ایک مجموعہ جیسا کہ پیٹرنز رنگ برش شیپس اور مختلف لائن وڑتھ جن میں سے صارف اپنی پسند کا انتخاب کرسکتا ہے ۔ کلرلُک اپ ٹیبل کا ایک سیٹ جو ایسے رنگوں کا تعین کرتا ہے جو سکرین پر خاص مواقع پر دکھائے جاسکتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک پتلی لکڑی کا تختہ جِس میں انگوٹھے سے پکڑنے کے لیے گول سوراخ ہوتا ہے ۔ نقاش اسے رنگ مِلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu