phenothiazine – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فینو تھائیا زین ۔ زرد رنگ کا قلمی مادہ جو روشنی دکھانے پر سیال ہو جاتا ہے ۔ وٹرنری ادویات میں کرم کش کے طور پر شامل کرتے ہیں ۔ سکون بخش ادویات میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu