English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Phase | Noun | صورت ، ہیئت ، حالت ، رویت ۔ |
| Phase contrast microscopy | — | — |
| Phase contrast microsopy | — | — |
| Phase diagram | Phrase | فیز شکل : کیمیائی نظام میں مختلف فیزوں کے درمیان رشتوں ، کمپوزیشن کے اثرات اور ان پر حالتوں ( درجہ حرارت ، دباﺅ ) کو ظاہر کرنے والی شکل ۔ |
| Phase equilibrium | فیز توازن ۔ نظام کا ایک حصہ جو طبعی طور پر ہم جنس لیکن نظام کے دوسرے مشابہہ حصوں سے علیحدگی کی سطحوں کی وجہ سےالگ ہوتا ہے ۔ یہ ان سے حالت یا ترکیب یا دونوں طرح سے مختلف ہوتا ہے اور ان کے ساتھ ایک یا زیادہ کیمیائی انواع کے تبادلہ میں متحرک توازن کے ساتھ رہتا ہے ۔ | |
| Phase in | Verb | بتدریج یا مرحلہ وار متعارف کرنا ۔ استعمال میں لانا ۔ |
| Phase line | Verb | وہ لائن جس کا فوجی پیش قدمی یا واپسی میں استعمال ہو ۔ |
| Phase microscope | Noun | روشنی کو منعکس کرنا ۔ |
| Phase modulation | Noun | پیٹنی تلحین ۔ پُرندہ موج کی تلحین ۔ |
| Phase of the moon | Phrase | اشکال قمر زمین سے دیکھنے پر چاند کی منور سطح کی مختلف اشکال ۔ |
| Phase out | استعمال سے بتدریج واپس لینا ۔ | |
| Phase rule | Phrase | فیزرول : f+p=c+2 توازن میں ہیٹرو جینس نظام کے لیے فیزول کی تعداد کا مجموعہ جمع آزادی کے درجوں کی تعداد اجزاء کی تعداد جمع دو کے مساوی ہوتا ہے ۔ |
| Phase transfer chemistry | فیز انتقال کیمیا ۔ غیر نظاموں کے درمیان تعاملات جو کسی عمل انگیز عامل کے اضافہ سے رونما ہوتے ہیں یہ عامل ایک متعامل کو نظام کے اس مقام پر منتقل کرتا ہے جہاں تعامل ورنما ہوسکتا ہے ۔ | |
| Phased | Verb | ہم وقت کیا ۔ |
| Phasel | Noun | حنبل (قسم لوبیا) |
| Phaseolus acontifolium | Noun | موٹھ |
| Phaseolus aurens | Noun | مونگ |
| Phaseolus lunatus | Noun | سیم پھلی ، لوبیا |
| Phaseolus mungo | Noun | مونگ |
| Phaseolus pilosus | Noun | ماش ، اڑد ، ماش ہندی |
| Phaseolus roxburgh | Noun | ماش ، ارد |
| Phaseolus trilobatus | Noun | ارکموٹھ ، مکون ، مونگنی ، جنگلی موٹھ |
| Phaseolus vulgaris | Noun | فرانسیسی سیم ، راج مانھ ، سرخ لوبیا |
| Phasic | Adjective | پیشتی ۔ تشکلی ۔ |
| Phasmida | Adjective | فاسمیڈا ۔ لاغر حشرات ۔ بے پر یا پردار بڑی جسامت کے یہ حشرات استوائی خطے میں پائے جاتے ہیں ۔ منہ کے حصے چانوی ۔ سینے کا پہلا حصہ چھوٹا جبکہ دوسرا اور تیسرا لمبا ہوتا ہے ۔ اگر پر ہوں تو عموما چھوٹے ۔ بیضہ ریز مختصر ۔ سننے اور جست لگانے والے اعضا مفقود ہوتے ہیں ۔ لاروا سے بالغ حشرہ کی کایا کلپ بتدریج ہوتی ہے ۔ |
| Phasmidae | Adjective | فاسمیڈا ۔ متحرک عصا حشرات ۔ اس خاندان میں پردار اور بے پر حشرات شامل ہیں ۔ نر اور مادہ دونوں کے اینٹینا لمبے ہوتے ہیں ۔ میٹانوٹم چوڑا کم اور لمبا زیادہ ہوتا ہے ۔ پیٹ کے پہلووں پر زائدوں کے بغیر ہوتا ہے ۔ یوکلپٹس کے پتے کھاتے ہیں ۔ |
| Phasmodidae | Adjective | فاسموڈیڈا ۔ خنجر نما شش پائے کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان میں خشکی کے وہ حشرات بھی شامل ہیں جن کے جسم لمبوترے اور پر نشان کی حد تک ہوتے ہیں ۔ بظاہر عصا حشرات لگتے ہیں ۔ |
| Phatasia | Noun | خیال ، طیف |
| Phathologic | Noun | مرضیاتی علوم وظائف الاعضاء |
| Phatic | Adjective | رسمی ۔ دوستانہ بے مقصد ۔ جیسے موسم کی بابت ۔ |