English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pharyngoconjunctival fever Noun سکول جانے والے بچوں کو لاحق ہونے والا وبائی بخار جس میں حنجرہ ، غذا کی نالی ، آنکھوں کے پپوٹے ، ناک میں سوزش ہو جاتی اور گردن کے لمفپ پھول جاتے ہیں
Pharyngocyanche Noun ذبحہ حلق
Pharyngodynia Adjective درد حلقوم ۔
Pharyngoepiglottis Noun بلعومی مزماری
Pharyngoglossal Noun بلعمومی لسانی
Pharyngognath Noun اس صنف کی مچھلی ۔
Pharyngolarvngectomy Verb عمل جراحی کے ذریعہ حلقوم اور نرخرہ کا نکال دینا ۔
Pharyngolarygectomy Greek فَیرَنکس اور لَیرَنکس کو آپرَیشَن کے ذَریعے کاٹ دَینا
Pharyngolaryngeal Greek فَیرَنکس اور لَیرَنکس سے مُتَعلِق
Pharyngolaryngitis Noun حنجرہ اور بلعوم کی سوزش
Pharyngolith Noun حلقوم کی پتھری
Pharyngology Noun حلقومیات ۔ حلق اور اُس کی بیماریوں سے متعلق ۔
Pharyngolysis Noun بلعومی عضلات کا شل ہونا
Pharyngomycosis Noun حلق میں پھپھوندی لگنا
Pharyngonasal Noun حلقوم اور ناک سے متعلق
Pharyngoplasty Greek فَیرَنکس کا پلاسٹِک آپرَیشَن
Pharyngoplegia Noun حلق کے عضلات کا فالج ۔
Pharyngoplethora Noun حلقوم میں مواد کا بند ہو جانا یا رک جانا
Pharyngorhinitis Noun حلق اور ناک کی سوزش
Pharyngoscope Noun ایک آلہ جس سے حلق ملاخطہ کیا جا سکتا ہے ۔
Pharyngoscopy Adjective حلقوم کا معائنہ ۔
Pharyngospasm Adjective حلقوم کا تشنج ۔
Pharyngotherapy Noun امراض مقعدی میں ناک کے راستہ پانی چڑھانا
Pharyngotome Noun حلق تراش (آلہ)
Pharyngotomy Greek حَلَق تَراشی
Pharyngotonsillitis Noun بلعوم اور لوزتین کی سوزش
Pharyngoxerosis Noun بلعوم کی خشکی
Pharyngrasthenia Noun بلعوم کا تنگ ہونا
Pharynx Noun عضلاتی نالی جو منھ کے جوف اور غذا کی نالی کو جوڑتی ہے ۔ حلقوم ۔ بلعوم ۔
Phasal Noun لیتھیم کاربونیٹ کا تجارتی نام ۔