phase equilibrium – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فیز توازن ۔ نظام کا ایک حصہ جو طبعی طور پر ہم جنس لیکن نظام کے دوسرے مشابہہ حصوں سے علیحدگی کی سطحوں کی وجہ سےالگ ہوتا ہے ۔ یہ ان سے حالت یا ترکیب یا دونوں طرح سے مختلف ہوتا ہے اور ان کے ساتھ ایک یا زیادہ کیمیائی انواع کے تبادلہ میں متحرک توازن کے ساتھ رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu