phase – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

صورت ، ہیئت ، حالت ، رویت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیشت ۔ مرحلہ ۔ دور ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

فیز ، منظر : موج حرکت کے راستے میں نقاط ، مساوی فیز کے نقاط کہلاتے ہیں ۔ اگرکسی وقت بھی ان نقاط پر ہٹاﺅ بعینہ ایک جیسے ہوں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

اُس مرحلے میں رکھنا ۔ ہم وقت کرنا۔ مرحلہ دار چلانا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فیز ۔ ایک متعلقہ پیمائش جو دوسگنلز کے درمیان ایسے عارضی رشتے کو بیان کرتی ہے کہ جن کی فریکونسی ایک جیسی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فیز ۔ ایک نمایاں اور یکساں مادے کا حصہ ایک فیز بناتا ہے مثلاً ایک سسٹم جس میں خالص پانی اپنے بخارات کے ساتھ توازن میں دو نمایاں حصے رکھتا ہے ۔ چنانچہ اس کے دو فیز ہیں (ایک مائع اور دوسرا گیس ) اسی طرح ایک غیر آمیزش پذیر کاربن ٹیٹرا کلورائیڈ اور پانی کا مکسچر دو فیز رکھتا ہے لیکن الکوحل میں پانی کا محلول صرف ایک فیز رکھتا ہے برف اور پانی کا مکسچر دو فیزوں کا نظام اور پانی میں نمک کا محلول ایک فیز کا نظام ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دور ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہم وقت کرنا ۔

🔹 Roman Urdu