English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Petti coat زیر جامہ ۔
Petticoat پيٹی کوٹ ۔ گھاگرا ۔
Petticoat government Idiom سیاست یا گھر میں عورت کی حکمرانی ۔
Petticoat insulator Noun الٹے ہوئے پیالے کی شکل کا اور چینی کا بنا ہوا حاجز یا برقی تار کو علاحدہ کرنے والا آلہ ۔
Petticoat palm Noun امریکی تاڑ ، امریکی صنوبر
Petticoat pipe Noun ریل کے انجن کی چمنی میں ایک قسم کا پائپ ۔
Petticoated Adjective جس نے لہنگا یا گھگھرا پہنا ہو ۔
Petticoatless Adjective بغیر لہنگے یا گھگھرے کے ۔
Petties Noun خفیف مصارف ۔
Petties accts Adjective چھوٹے چھوٹے اخراجات ۔
Petties petty expenses معمولی ۔ قلیل اخراجات ۔
Pettifog Verb چھوٹی چھوٹی باتوں میں جھگڑنا ۔ استعدالی ہونا۔
Pettifogger Noun نمائندہ ، مختار ، پیرو کار ۔
Pettifoggery Noun عیاری ۔ کٹ حجتی ۔
Pettily Adverb کم مائیگی سے ۔ کم ظرفی سے ۔
Pettiness Noun کمینہ پن ۔
Petting party Idiom پارٹی ۔
Petting zoo Noun چڑیا گھر کا ایک حصہ جہاں پر جانور کے بچے رکھے جاتے ہیں ۔
Pettiogging Adjective لفظی بحث کرنے والا ، قانونی حلیہ ساز ۔
Pettish Adjective چڑچڑا ۔ ہٹیلا ۔ تُند مزاج ۔ بددماغ ۔
Pettishly Adverb چڑچڑے پن سے ۔ تنگ دلی سے ۔ ہٹیلے پن سے ۔
Pettishness Noun بد حواسی ۔ ناراضی ۔ جھنجھلاہٹ ۔
Pettitoes Noun سور کی پائے بطور غذا ۔
Petto Noun سینہ ۔ زار ۔ سینہ میں ۔ راز میں ۔
Petty Adjective تھوڑا ۔ ذرا سا ۔ خفیف ۔ قلیل ۔ معمولی ۔
Petty average shipg Adjective معمولی اوسط ۔
Petty bourgeois Adjective غیر اہم چیزوں پر زیادہ توجہ دینے والا ۔
Petty cash Idiom تھوڑے پیسے / دینا /لینا ۔
Petty cash accts Adjective معمولی اخراجات کے لیے کچھ مخصوص رقم ۔
Petty cash book Noun خورد روکڑ بہی ۔ خورد نقد بہی ۔