English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Petroleum wax پٹرولیم موم ۔ ٹھوس اور مومی ہائیڈروکاربنز جو خام تیلوں سے حاصل ہوتے ہیں ۔ اس کی دو اقسام ہیں ۔ (۱ ) پیرافین ویکس یہ میکرو کرسٹلائن ڈھانچہ رکھتا ہے ۔ (۲) مائیکرو کرسٹلائن ویکس ۔
Petroleur Noun پٹرول سے آگ لگانے والا ۔
Petrolic Adjective پیٹرول یا پیٹرولیم کا یا اس سے مُتعلق ۔
Petrolin Adjective پیرافین ۔
Petrological Adjective صخریاتی ۔
Petrologically Adverb ازرونے صخریات ۔
Petrologist Noun ماہرِ صخریات ۔
Petrology Noun صخرہ دانی ۔ صخریات ۔
Petromastoid Noun پستان نما پتھریلی ہڈی
Petromortis Noun گیس سے موت واقع ہونا
Petronel Noun کاربین یا بڑا پستول ۔
Petronize Verb دستگیری ۔ سرپرستی کرنا ۔
Petrophyte Adjective پیٹروفائٹ ۔ چٹانی پودا ۔ ایسا پودا جو چٹانوں میں نشوونما پا سکے ۔
Petroprotein Noun پٹروپروٹین ۔ بطری لحمیہ ۔
Petrosa crust Noun سخت پپڑی
Petrosal Adjective صخری ۔ جُز عظم صَدغی ۔ عظمِ حجری ۔
Petrosal bone Noun حجری ہڈی
Petrosavlaceae Adjective پیٹرو سیلویشیا ۔ یک فلقی پودوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ مکمل پھول رکھتا ہے جس میں تین کارپلز اور متعدد بیج ہوتے ہیں ۔
Petroselinum crispum Noun اجوائن خراسانی
Petrosilinum Noun مسالہ جات
Petrositis Noun پیٹروسائی ٹس ۔ کنپٹی کے نیچے پستان کی بھٹنی جیسی شکل کے حصے کی سوزش ۔
Petrospermum suberifolium Noun مچکن
Petrosphenoid Noun کن پٹی کی سخت ہڈی اور کھوپڑی کی خانہ نما ہڈی سے متعلقہ
Petrosquamous Noun کنپٹی کے سخت اور کھپرے دار حصہ سے متعلقہ
Petrosum os Adjective کنپٹی کی ہڈی ۔
Petrous Adjective پتھر کے مشابہ ۔
Petrous bone Adjective کن پٹی کی ہڈی ۔
Petrouspetrosal
Petted Verb پیار کیا ۔
Petter Noun پیکڑا ، جولان ، زنجیر ، بیڑی ، روک ، آڑ ، اٹکا ﺅ، بند ، قید ۔