English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Petrify | بے وقوف بنانا ۔ | |
| Petrissage | Noun, Adjective | جسم کے کسی پٹھے یا جوڑ کو انگشت سبابہ اور انگوٹھے سے اٹھا کر آٹا گوندھنے جیسے انداز سے دباﺅ ڈال کر درست کرنا ۔ |
| Petristic patristical | — | — |
| Petro | Prefix | چٹان کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Petro | Prefix | چٹان کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Petrobasilar | Noun | کھوپڑی کی سیدھی ہڈی |
| Petroccipital | Noun | کھوپڑی کی پچھلی ہڈی |
| Petrochemical | Phrase | پیٹروکیمکلز : پٹرولیم یا قدرتی گیس سے ماخوذ کیمیائی مادے ۔ |
| Petrochemicals | پرو کیمیکلز ۔ ایسے کیمیکلز جو خام تیل یا قدرتی گیس ریفائزی گیسوں یا موم سے حاصل کیے جاتے ہیں ۔ | |
| Petrochemistry | Noun | پیٹرہ کیمیا ۔ بطروکیمیا ۔ |
| Petrodollar | Noun | پیٹرول سے کمائی ہوئی دولت ۔ ڈالروں یا کسی شکل میں ۔ |
| Petroglyph | Noun | نقش حجر ۔ سنگی نقش ۔ پتھری نقاشی ۔ نقش صخر ۔ |
| Petroglyphy | Noun | پتھر کو کندہ کرنے یا پتھر پر نقش نگاری کا عمل ۔ صخریات ۔ |
| Petrograph | Noun | پتھر پر کندہ کاری ۔ صخور نگاری ۔ |
| Petrography | Noun | صخریات ۔ صخور نگاری ۔ چٹانوں کی سائنسی تقسیم ۔ |
| Petrohyoid | Noun | زبان کی جڑ والی سخت ہڈی |
| Petrol | Phrase | پٹرول : گیسولین ایک مخلوط آمیزہ جو ہائیڈ روکاربنز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Petrol bomb | Noun | ایک سادہ حُجم جو بوتل میں پیٹرول بھر کر اور اس میں ایک فتیلہ لگا کر بنایا جاتا ہے ۔ |
| Petrol dumps | پٹرول کے ذخیرے ۔ | |
| Petrolatum gauze | Noun | پیٹرولیم جیلی والا گاز |
| Petrolatumpetroleum jelly | — | — |
| Petroled | Verb | مٹی کا تیل ، پٹرول ۔ |
| Petroleum | پٹرولیم ۔ بنیادی طور پر ہائیڈروکاربنز بالخصوص الکین سائیکلوالکینز اور ایرومیٹک ہائیڈرو کاربنز کا مکسچر ہوتا ہے ۔ یہ لاکھوں برس میں بحری حیوانوں اور نباتاتی جسموں کی باقیات سے تیار ہوا ہے ۔ یہ پٹروکیمیکل انڈسٹری کے لیے خام مال ہے صفائی کے بعد کارآمد مصنوعات میں تبدیل کرلیا جاتا ہے ۔ | |
| Petroleum coke | پٹرولیم کوک ۔ ایک سخت کوک جو راکھ سے پاک ہوتی ہے پٹرولیم آئل کی کریکنگ سے تیار ہوتی ہے بھاری مومی تلپھٹ کی تقطیر (بھاپ کے بغیر ) سے بھی تیار کی جاتی ہے ۔ | |
| Petroleum crude oil | — | — |
| Petroleum ether | Noun | پیٹرول سے عمل تقطیر کے ذریعے حاصِل کیا جانے والا آتشگیر مادّہ ۔ ایک ہائیڈرو کاربنی مُرکب ۔ |
| Petroleum ether c6 | پٹرولم ایتھر (لائٹ پٹرولیم ) الکین سلسلہ کے زیریں ہائیڈروکاربنز کا مکسچر جو تیزی سے اڑلاحیت رکھتا ہے ۔ اس کی بخوری تقطیر کی رینج ۴۰ سے ۶۰ سینٹی گریڈ C5 اور ۶۰ سے ۸۰ سینٹی گریڈ C6 ہائیڈروکاربنز کے لیے ہے ۔ | |
| Petroleum ether pet ether | — | — |
| Petroleum jelly | Noun | ایک چِکنا شفاف ، نرم ہائیڈرو کاربنی مُرکب ۔ پیٹرول کا رُب جو چکنائی کے طور پر تدبین کے لیے یا مرہم کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Petroleum spirit | Noun | پٹرولیم اسپرٹ ۔ |