English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Petition in bankruptcy | Adjective | عرضی دیوالیہ پن ۔ |
| Petition of right | Noun | پارلیمنٹ کی طرف سے عوام کے حقوق کا اعلان جِس کی چارلس اوّل نے ۱۶۲۸ء میں منظوری دی ۔ |
| Petition peti tioner creditor | عرضی گزار ۔ سائل درخواست دھندہ درخواست گزار دائن ۔ یہ اصلاح اس درخواست گزار کے لیے ہے جو دائن ہو اور جس کا دین (قرض) نوٹس کے باوجود ادانہ ہوا ہو اور وہ مدیون کے دیوالیہ قرار دیے جانے کی درخواست مجاز میں پیش کردے ۔ | |
| Petition writer | Noun | عرضی نویس ۔ |
| Petitionable | Adjective | قابل چارہ جوئی ۔ کوشش کرنے کے قابل ۔ عرضی دینے کے قابل ۔ |
| Petitionary | Adjective | عرضداشت کے مشابہ یا اُس پر مشتمل ۔ |
| Petitioned | Verb | درخواست دی ۔ |
| Petitionee | Noun | وہ شخص یا پارٹی جس کے خلاف عرضی گزاری گئی ہو ۔ |
| Petitioner | Noun | سائل ۔ درخواست گذار ۔ عرضے گذار ۔ |
| Petitioner creditor | درخواست گزار دائن ۔ | |
| Petitioning creditor | Adjective | عرضی گزار لین دار عرضی گزار دائن ۔ |
| Petitmal | Noun | پیٹری ڈش ۔ ایک چوڑی ، پتلی گول شیشے یا پلاسٹک کی گولیوں کی ڈبیہ کی طرح کی شے ۔ |
| Petits chevaux | Noun | قمار بازی کی ایک قسم ۔ |
| Petits pois | Noun | مٹر کے دانے ۔ مٹر ۔ پھلی کے دانے ۔ |
| Petr ssage | Noun | ایک قسم کی مالش ۔ |
| Petralogy | Noun | چٹانوں کی اصلیت اور ان کی ساخت وغیرہ کا علم ۔ |
| Petrarchan | Adjective | اطالوی شاعر پیٹرارک کے طرز کا سانیٹ جِس میں ۸ مصرعوں کے ایک جُزو میں قافیوں کی ترتیب ہوتی ہے ۔ |
| Petrarchan sonnet | Noun | پٹیرار کی سانیٹ ۔ چھ مصروں کی مختلف قافیہ بندی ۔ |
| Petrean | Adjective | پتھر سے متعلق یا پتھر کا ۔ سنگی ۔ حجری ۔ |
| Petrefied | Verb | بے حس ہوا ۔ |
| Petrel | Adjective | پیٹریل ۔ فیرفونان ۔ بطریل ۔ جل چر ۔ بحری پرندہ ساحل پر صرف جنسی ملاپ اور انڈے دینے کے لیے آتا ہے ۔ |
| Petrelstorm petrel | — | — |
| Petrescence | Noun | پتھر میں بدلتا ہوا ۔ حجریت ۔ |
| Petri dish | Phrase | پیٹری ڈش : ایک کم گہری ہموارتہہ والی گول ، شیشے کی تھالی جس پر ایک ڈھکنا بھی ہوسکتا ہے ۔ تجربہ گاہوں میں مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Petricolous | Noun | جنین کا پتھر ہو جانا |
| Petrid dish | Noun | بکٹیریا کلچر کرنے والی ڈش |
| Petrifaction | Noun | متحجر ۔ حجری صورت اختیار کرنے کا عمل ۔ نامی مادّے کا سخت پتھرائی ہوئی شکل اختیار کرنا ۔ |
| Petrifaction petrification | Noun | حجریت ۔ تحجر ۔ پتھر بننے کا عمل ۔ |
| Petrifactive | Adjective | متحجر کُن ۔ تحجری ۔ صخراوی ۔ پتھر کار ۔ |
| Petrified | Adjective | سخت ڈرا ہوا ۔ خوف زدہ ۔ |