petroleum – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پٹرولیم ۔ بنیادی طور پر ہائیڈروکاربنز بالخصوص الکین سائیکلوالکینز اور ایرومیٹک ہائیڈرو کاربنز کا مکسچر ہوتا ہے ۔ یہ لاکھوں برس میں بحری حیوانوں اور نباتاتی جسموں کی باقیات سے تیار ہوا ہے ۔ یہ پٹروکیمیکل انڈسٹری کے لیے خام مال ہے صفائی کے بعد کارآمد مصنوعات میں تبدیل کرلیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پٹرولیم ۔ پتھر کا تیل ۔ مٹی کا تیل ۔ ایک روغنی ۔ دُھندلے رنگ کا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پٹرول ، معدنی تیل جو زمین سے نکلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu