English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pet name Noun پیار کا نام ۔ عرف ۔ عارضی نام
Peta Phrase پیٹا : سابقہ جو دس پندرہ کو ظاہر کرتا ہے ۔
Peta Phrase پیٹا : سابقہ جو دس پندرہ کو ظاہر کرتا ہے ۔
Petabyte Noun پیٹابائیٹ ۔ ایک کھرب در کھرب بائٹس یا بائٹس ۔ مخفف پی بی ۔
Petal پيٹل ۔ پنکھڑی ۔ پتی ۔
Petal like
Petaledpetalled
Petaline Adjective پنکھڑی کی طرح ۔ پتی کا ۔ پنکھڑی سے متعلق ۔
Petalled Adjective پنکھڑی دار ۔ پتیوں والا ۔ کُچھ حِصّوں پر مُشتمل پھول نُما ۔
Petallike Adjective پتی نما ۔ پتی جیسا ۔
Petalogy Adjective پیٹالوجی ۔ تولیدی اعضا کی کایا کلپ ۔ اس عمل میں سٹیمن اور کارپلز دوہرے پھول میں پھول پتیاں بن جاتے ہیں ۔
Petaloid Adjective پنکھڑی جیسا ۔ گلبرگ نما ۔
Petalous Adjective پنکھڑیاں رکھنے والا ۔
Petaluridae Adjective پیٹیلوریڈا ۔ تیزی سے اڑنے والے سنجافک ۔ بھنبھیری ۔ کابلی مکھیاں ۔ ان کی آنکھیں فاصلے پر ہوتی ہیں ۔ بیضہ ریز بھرپور ہوتا ہے ۔
Petanque Noun جیسا ایک گولے لڑھکانے کا فرانسیسی کھیل ۔
Petard Noun بارود سے بھری ہوئی پٹاری ۔
Petasuspetasos
Petaurist Noun ایک جانور جس کے پاﺅں پر جھلی ہوتی ہے ۔
Petcock Noun تیل نکالنے والی ڈرم کی چھوٹی سی ٹونٹی ۔
Petechia Noun نَملَہ ۔ نَمشَہ ۔ لَطخَہ ۔ چھوٹی ہیمرِج والی جَگَہ ۔ ارغوانی رَنگ کے باریک دانے جو تَپِ فَرقَہ جَیسے بُخاروں میں نَظَر آتے ہَیں
Petechial Adjective دھیّہ دار جلد کا یا اس سے متعلق ۔ ددوڑے کا ۔
Petechial hemorrhagic Noun زیر جلد تھوڑی تھوڑی جگہوں پر جریان خون
Petechiate Adjective جلد پر دھبے پیدا کرنے والا ۔تمش خیز ۔
Peter Verb اختتام کو پینچنا ۔
Peter an apostle of jesus christ to the strangers scattered throughout pontus galatia cappadocia asia and bithynia
Peter and the others were asleep but they woke up and saw the glory of jesus they also saw the two men who were standing with himluke 9 32
Peter in and paul out Idiom ایک اندر دوسرا باہر ۔ آفتاب طلوع ہوتا ہے چاند غروب ہو جاتا ہے ۔
Peter pan Noun کم عمر نظر آنے والا آدمی یا جو نا بالغ و نا پُختہ نظر آۓ ۔
Peter pan collar Noun ایک گول چپٹا ۔
Peter principle Noun یہ نظریہ کہ کِسی سلسلہ مراتب میں آدمی ترقی کرتے کرتے ایک ایسے درجے پر پہنچتا ہے جہاں اس کی اہلیت زائل ہو جاتی ہے ۔