petition peti tioner creditor – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عرضی گزار ۔ سائل درخواست دھندہ درخواست گزار دائن ۔ یہ اصلاح اس درخواست گزار کے لیے ہے جو دائن ہو اور جس کا دین (قرض) نوٹس کے باوجود ادانہ ہوا ہو اور وہ مدیون کے دیوالیہ قرار دیے جانے کی درخواست مجاز میں پیش کردے ۔

🔹 Roman Urdu